انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

پانچ یادگار یا پسندیدہ ون ڈے میچز بھی بتائیے ۔

اسکو بھی دو حصوں میں بانٹ لیتے ہیں ایک پاکستان کے ساتھ اور دوسرا پاکستان کے بغیر۔

پاکستان بمقابلہ انڈیا احمد باد انڈیا
پاکستان کا پہلا 300+ چیس آخری اوور میں انضی جی کا کول اینڈ کالم رہتے ہوئھ ٹنڈولکر پاء کو چوکا۔

پاکستان بمقابلہ انڈیا موہالی 2007
ایک اور 300+ چیس بہت خوب شاندار است

پاکستان بمقابلہ انڈیا ایشیا کپ 2014
شاہد جی کے ایشون کو 2 عدد چھکے

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
عبدالرزاق کلاسک

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ایشیا کپ
شاہد جی کا بنگالی آنٹیوں کو رُلانا۔
 
لیکن اس میں ایک نکتہ ہے کہ ابھی حال میں رکی پونٹنگ بتا رہے تھے کہ جب ہم کرکٹ سیکھ رہے تھے تو ہم اپنا بیٹ بلکل سیدھا لے کر آتے تھے اور یہ سوچ ہوتی تھی گیند روکیں گے لیکن اگربُری گیند ہوئی تو ماریں گے

اسکی ایک مثال یوں بھی ہو سکتی ہے کہ باز بال کرکٹ کے ساتھ چلنے کے لئے جو روٹ جیسے کلاسیکل بلے باز نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں ریورس سکوپ شروع کر دی ہے۔ لیکن اسکے باوجود وہ ہیری بروک /لیونگ سٹون جیسی ہٹنگ نہیں کر سکتے چونکہ وہ V میں بیٹنگ کریں بیٹ سلپ سے لے کر آئیں وغیرہ وغیرہ کی سوچ سے پروان چڑھے ہیں جو کہ نہ چاہ کر انکے خانہ لاشعور میں ہمیشہ رہے گا۔
میں کسی اور ایک جگہ کہا تھا اب مل نہیں رہا کہ اگر جونی بئیر سٹو اور بٹلر وغیرہ 00 کی دہائی میں انگلش پلئیر ہوتے تو شاید انکا کبھی ڈیبیو ہی نہیں ہوتا۔
یہ دیکھیں کیسے گاور جی گریم اسمتھ کی گرپ پر تنقید کر رہے ہیں حالانکہ اسمتھ کا ریکارڈ انگلینڈ میں شاید تمام اوپنر بلے بازوں سے بہتر ہو 2 تو انہوں نے 250 جڑ رکھے وہ بھی ایک ہی سیریز میں۔
یاز عرفان سعید

 

سب سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل
کینگروز بمقابلہ کیویز

پاکستان بمقابلہ انڈیا 2007 ورلڈ کپ لیگ میچ

آف کورس 09 ورلڈ کپ فائنل لیکن زیادہ چس سیمی فائنل کی تھی

بوبزی دی کنگ اور رضوان بھائی کا 200+ چیس جنوبی افریقہ والا

بوبزی دی کنگ اینڈ رض بھائی 152/0 آف کورس صاب
 
اس کی دوسری قسط کب جاری ہو گی؟
قسط نمبر 2.1

تاریخ کا سب سے بڑا چیس
آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ. (لائیو نہیں دیکھا دوسرے دن سارا دن تایا ابو کے گھر ٹی وی پر قبضہ جما کر بیٹھا رہا کہ کب جھلکیاں لگیں، اور 2 مرتبہ دیکھیں اسی دن)
 
قسط نمبر 2.2
نیوزیلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ 2015 ورلڈ کپ سیمی فائنل

قسط نمبر 2.3
نیوزیلینڈ بمقابلہ انگلینڈ 2019 ورلڈ کپ فائنل

قسط نمبر 2.4
انڈیا بمقابلہ سری لنکا
انڈیا نے 415 رنز کا ہدف دیا تھا دلشان جی نے 160 رنز کی خوبصورت پاری کھیلی لیکن نیا پاری نہ لگی۔

قسط نمبر 2.5
انڈیا بمقابلہ سری لنکا
کوہلی جی ہوبارٹ 2012 جہاں سے کنگ کوہلی جی کے دور کا آغاز ہوا۔

اسکے علاوہ بھی کچھ میچز ہیں لیکن انہیں پر توقف کریں۔
 

یاز

محفلین
قسط نمبر 2.4
انڈیا بمقابلہ سری لنکا
انڈیا نے 415 رنز کا ہدف دیا تھا دلشان جی نے 160 رنز کی خوبصورت پاری کھیلی لیکن نیا پاری نہ لگی۔
اس میچ کے فضائل میں سب سے اوپر کمارا سنگاکارا کے اندر سے ایک عدد ون ڈے بلے بازی کا جن برآمد کرنا تھا۔ وہ جن پھر ریٹائرمنٹ کے بعد ہی واپس ہوا۔
کسبِ کمال کن کہ عزیز جہاں شوی
 

یاز

محفلین
کسی میچ سے کوئی اختلاف وغیرہ ویسے کچھ نامنیز میرے پاس اور بھی ہیں وہ بھی شئیر کرتا ہوں۔
اختلاف اس لئے ممکن نہیں کہ ایسے دلچسپی والے میچوں کی فہرست کافی طویل ہو گی۔ ان میں کچھ اوپر نیچے ممکن ہو سکتا ہے اپنی اپنی پسند کے حساب سے۔
پھر بھی چند اہم اینٹریز پیش ہیں:
آسٹریلیا - افغانستان: میکسویل کے دو سو والا۔
آئرلینڈ - انگلینڈ: 2007 ورلڈ کپ
جنوبی افریقہ - آسٹریلیا: 371 والا چیز 2016
 
اختلاف اس لئے ممکن نہیں کہ ایسے دلچسپی والے میچوں کی فہرست کافی طویل ہو گی۔ ان میں کچھ اوپر نیچے ممکن ہو سکتا ہے اپنی اپنی پسند کے حساب سے۔
پھر بھی چند اہم اینٹریز پیش ہیں:
آسٹریلیا - افغانستان: میکسویل کے دو سو والا۔
آئرلینڈ - انگلینڈ: 2007 ورلڈ کپ
جنوبی افریقہ - آسٹریلیا: 371 والا چیز 2016

ان تینوں کے علاوہ ایک میں کلاسن جی اینڈ پر پھینٹا لگایا تھا ایک دفعہ اے بی اور فیف شو ہوا تھا انڈیا میں
انڈیا کے خلاف ہینڈزکامب جی نے ایک عمدہ میچ جتوایا تھا۔
دو میچز جوان فالکنر کے ایک انڈیا اور ایک انگلینڈ کے خلاف
پاکستان کے خلاف کوہلی جی کا 183 بھی شاندار چیس تھا۔
ویسٹ انڈیز نے ایک میچ جیتا تھا جس میں شو جی دوبارہ بیٹنگ پر آ کر واس کو چھکا چوکا جڑا تھا۔
 
اس بابت بھی کچھ اظہارِ خیال کیجئے
جمی۔کلاؤڈرسن کی کچھ ڈیلیورز بہت ہی خوبصورت ہیں ایک شاید جیمی ہاؤ کے خلاف تھی میں کوئی ٹاپ ٹین کی کمپلائیشین ڈھونڈتا ہوں۔
کلاسک سوئنگ کے علاوہ انڈیا میں اور پنڈی میں رضوان کی ایک وکٹ انہوں نے ریورس سوئنگ پر اڑائی تھی کمال تھی وہ بھی۔
 
یاز میاں آ جائیں ہم دونوں پکڑے گئے ہیں۔ ہماری ساری کرکٹوی استادی سمجھیں خاک ہی ہے۔
ابھی میں کرکٹ ویڈیو دیکھ رہا تھا تو اس میں ذکر ہوا اراوندا ڈی سلوا جی۔ میں تو چلا بھولا ہی بھولا آپ نے بھی اپنی پسندیدہ فہرست سے یکسر انہیں حذف کر دیا۔
اگرچہ انہیں لائیو دیکھنے کا موقع بہت کم ملا اور جو دیکھا وہ بھی انکی پیک سے بہت بعد میں یعنی 2003 ورلڈ کپ میں جہاں وہ غالباً ریٹائرمنٹ سے واپس آئے تھے لیکن اسمیں بھی انکی آسٹریلیا کے خلاف اننگ کمال کی تھی اور 96 والے سیمی فائنل تو آل ٹائم بہترین اننگ ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ بھی انکی چند اننگزیوٹیوب پر موجود ہیں جو کہ یہ درشانے کو کافی ہیں کہ "ہی ووژ آ ہیڈ آف ہز ٹائم" ہی از اے لیجنڈ۔۔

یہ وہ تمام کھلاڑی ہیں جنکو میں نے بیٹنگ کرتے دیکھا ہے۔

میتھیو ہیڈن
سچن رمیش ٹنڈولکر
رکی تھامس پونٹنگ (کپتان)
برائن چارلس لارا
جیک کیلس
فریڈی فلنٹوف/اسٹیون سوپر اسمتھ
ایڈم گلکرسٹ
وسیم بھائی
مرلی
وارن
ایمبروز

کرکٹ: سچن،ویرات،راہول، روہت، بمرا، سورو، وسیم،شیبی، وقار انضی، سنگا، مرلی،وارن، اے بی، فلنٹوف ، لارا،شو،ایمبروز، والش، کیلس، رکی، بیون، مارٹن، فلیمنگ، بانڈ ،کین وغیرہ وغیرہ
 

یاز

محفلین
یاز میاں آ جائیں ہم دونوں پکڑے گئے ہیں۔ ہماری ساری کرکٹوی استادی سمجھیں خاک ہی ہے۔
ابھی میں کرکٹ ویڈیو دیکھ رہا تھا تو اس میں ذکر ہوا اراوندا ڈی سلوا جی۔ میں تو چلا بھولا ہی بھولا آپ نے بھی اپنی پسندیدہ فہرست سے یکسر انہیں حذف کر دیا۔
اگرچہ انہیں لائیو دیکھنے کا موقع بہت کم ملا اور جو دیکھا وہ بھی انکی پیک سے بہت بعد میں یعنی 2003 ورلڈ کپ میں جہاں وہ غالباً ریٹائرمنٹ سے واپس آئے تھے لیکن اسمیں بھی انکی آسٹریلیا کے خلاف اننگ کمال کی تھی اور 96 والے سیمی فائنل تو آل ٹائم بہترین اننگ ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ بھی انکی چند اننگزیوٹیوب پر موجود ہیں جو کہ یہ درشانے کو کافی ہیں کہ "ہی ووژ آ ہیڈ آف ہز ٹائم" ہی از اے لیجنڈ۔۔
اروندا ڈی سلوا ایک شاندار بلے باز تھا، لیکن بیسٹ الیون میں اس کی جگہ دو وجوہات کی بنا پہ نہیں بن پاتی۔ ایک تو پہلے ہی مقابلہ بہت سخت کہ جس میں ڈراوڈ، کیلس، گریم سمتھ، شیو نرائن وغیرہ کو جگہ نہ مل رہی ہو۔
دوسری وجہ یہ کہ ڈی سلوا کی زیادہ تر اننگز برصغیر تک ہی محدود ہیں۔
البتہ بیسٹ الیون کی بجائے اگر ویسی فہرست ہو جیسی آپ نے بنائی تو اس میں ڈی سلوا کی جگہ ضرور بنتی تھی۔ لیکن پھر اس میں کیون پیٹرسن ، سہواگ، محمد یوسف، اینجلو میتھیوز وغیرہ کی جگہ بھی بننی چاہئے۔
1996 کے سیمی فائنل کی اننگز کے کیا کہنے۔ بدترین شروعات میں ایک بہترین اننگز۔ اگر بہترین چھوٹی اننگز کی فہرست بنائی جائے تو اس میں ڈی سلوا کی یہ اننگز اور میککولم کی 2015 سیمی فائنل کی اننگز ٹاپ پہ جگہ پائیں۔
 
Top