مزاح برائے تاوان

پاکستان میں کام کرنے والیاں جو مل جاتی ہیں اور ان کی تنخواہیں جن کی جیب سے جاتی ہیں اب وہ برتن بھی مانجھیں کیا؟
یہ بھی خوب کہی۔ ہاؤس ہیلپ تو واقعی پاکستان میں زیادہ ہے۔ چلیں نہیں منجھواتے برتن، ہور دسو؟ پاکستان دی ٹکٹ کرانی ناروے توں؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ای نام لے کر بھوک لگی
IMG-20250626-023136.jpg
سب سے نچلے والے میں منا سا کیڑا نظر آ رہا ہے یا ہماری نظر کا دھوکہ ہے۔
 
ہاں نا۔۔ کل ویسے بھی جمعرات ہے۔ بلکہ آپ کے ہاں تو شروع بھی ہو چکی۔ ہمارے بارہ بجنے میں ابھی 15 منٹ ہیں
کتنی خوش نصیب ہیں آپ، راتوں کی نیند قربان کیے بغیر ہم سب کی صحبتیں میسر ہیں!
جنگ کے بعد سے مریم سوئی نہیں تابش
 
Top