یاز
محفلین
نو من تیل کے پاس
نو من تیل کے پاس
ووٹ ترازو دا تے نعرہ شیر دا؟جیو میرے شیر
رادھا کو بڑے جتن سے بھلایا تھا!!!نو من تیل کے پاس
جے ہوئے سٹون پورےریٹنگ دے جا نشانی، تیری مہربانی!![]()
کروشیا، پینٹنگ، سلائی، کڑھائی، کھانا پکانا، درخت کاٹنا، گھاس کاٹنا، مستری، ترکھان،جو بھی سیکھنا چاہیں۔عبداللہ محمد بھائی کو بنا دیں گی؟
کروشیا سکھائیں گی یا اور کیا کیا آپشنز ہیں؟
الیکشن تو ہو چکا۔ اب تو وہ لڑی ویران پڑی ہےالیکشن ہے تو اتنا تو ہوئے گا
کون ریٹنگاں دیاں جانے ہووووووو!جے ہوئے سٹون پورے
کسےٹر جانا بڑی دور اے
ہم نے کہا نا ہو گی۔۔۔نہیں ہوگی
گھر کیوں نہیں بناتیپزا ہٹ جاتی ہے،،، پزا کھانے
کِدے ہتھ چھلا تے کِدے گَل گانی؟؟؟؟؟ریٹنگ دے جا نشانی، تیری مہربانی!![]()
جی جی ٹیڑھے آنگن کے آس پاسرادھا کو بڑے جتن سے بھلایا تھا!!!
کوئی گل نئیں سی جے آنگن ٹیڑھا وی رہ جاندا۔۔۔رادھا مستری کو ناں!
سماء پہ قوس قزح کے رنگ چھوڑیں راکٹ چلا کے؟آپ ایسا کریں، ارض کردیں، سماء وغیرہ چھوڑ دیں!
تو اور کیا اب الیکشن کی جمعرات منعقد کرائی جائےالیکشن تو ہو چکا۔ اب تو وہ لڑی ویران پڑی ہے
نہ چھلا نہ گانی، فقط ریٹنگ کہانیکِدے ہتھ چھلا تے کِدے گَل گانی؟؟؟؟؟![]()
دل دریا ریٹنگوں ڈونگےکون ریٹنگاں دیاں جانے ہووووووو!
دو ملین پیغامات کہاں؟دوسری لڑی میں ذرا محفل کے رنگ ڈھنگ تو دیکھیں! (دو ملین پیغامات پہ بدلے تھے!)
پھوٹی رنگت ہوگی سماء کی گر تو نے یہ بات ہے مانی!سماء پہ قوس قزح کے رنگ چھوڑیں راکٹ چلا کے؟
بعد میں ان کے کانے ارض پر آ گریں گے۔