اے خان
محفلین
وہی تو
جی جی۔ بل تو پے کرنے کی چیز ہوتی۔
جی جی۔ بل تو پے کرنے کی چیز ہوتی۔
ہاں نا۔۔ کل ویسے بھی جمعرات ہے۔ بلکہ آپ کے ہاں تو شروع بھی ہو چکی۔ ہمارے بارہ بجنے میں ابھی 15 منٹ ہیںتو اور کیا اب الیکشن کی جمعرات منعقد کرائی جائے
ہوئی کیا ہم سے نادانی؟نہ چھلا نہ گانی، فقط ریٹنگ کہانی
تم کو ہے سنانی مگر تم نہیں مانی؟
تو سہاگن تھی کیا؟رادھا تو ناگن نہ تھی
یہ بھی خوب کہی۔ ہاؤس ہیلپ تو واقعی پاکستان میں زیادہ ہے۔ چلیں نہیں منجھواتے برتن، ہور دسو؟ پاکستان دی ٹکٹ کرانی ناروے توں؟پاکستان میں کام کرنے والیاں جو مل جاتی ہیں اور ان کی تنخواہیں جن کی جیب سے جاتی ہیں اب وہ برتن بھی مانجھیں کیا؟
سب سے نچلے والے میں منا سا کیڑا نظر آ رہا ہے یا ہماری نظر کا دھوکہ ہے۔ای نام لے کر بھوک لگی
![]()
پھوٹی رنگت ۔۔۔۔ تو کیا اب راکٹ میں فئیر اینڈ لولی بھر کر بھیجیں؟پھوٹی رنگت ہوگی سماء کی گر تو نے یہ بات ہے مانی!
ہجے تسی فسادی حسرتیں لڑی نہیں پڑھی۔۔۔تے او والی لڑی تے بالکل نئیں جیہڑی اودھی ہم عمر ہی سی مگر انتقال کر گئی!دنگے فساد دیاں گلاں ہون لگیاں جے![]()
جو بھی تھا، اپنے انجام کو پہنچ چکاسب سے نچلے والے میں منا سا کیڑا نظر آ رہا ہے یا ہماری نظر کا دھوکہ ہے۔
ایہہ توپے اوہی نیں جیہڑے گل یاسمیں لاندی اے؟ کی بنیا فیر رفو دا؟جی جی۔ بل تو پے کرنے کی چیز ہوتی۔
ہوم بٹن ہوتا بھی تو رہنا اپنے گھر ہی میں تھا نہ کہ آئی فون میں۔چودہ نمبر والا آئی فون ہو گا نا ان کا۔
جس میں ہوم بٹن ہی نہیں ہے۔
خاص خاص موقعیاں سے شبد انہاں دا ساتھ نئیں دیندے، تے ایہہ ریٹنگ دا !تسی لفظ کتھے بُھل آئے
کتنی خوش نصیب ہیں آپ، راتوں کی نیند قربان کیے بغیر ہم سب کی صحبتیں میسر ہیں!ہاں نا۔۔ کل ویسے بھی جمعرات ہے۔ بلکہ آپ کے ہاں تو شروع بھی ہو چکی۔ ہمارے بارہ بجنے میں ابھی 15 منٹ ہیں
بل کھانا۔۔۔۔۔ لہرانا۔بل تو کھانے کی چیز نہیں
بتا دوں گی تو ہوجائے گی پشیمانی!ہوئی کیا ہم سے نادانی؟
چراغوں کا گھرانا چل رہا ہےرونق ہو جو گھٹ وے
چل ریٹنگ نوں چھیتی دے دئیے!
او چھلا کڈھ کرتے دے وٹ وے
فیر ٹر جانا او پیزا ہٹ وے
وغیرہ وغیرہ
چنگا پھڑیا جےسب سے نچلے والے میں منا سا کیڑا نظر آ رہا ہے یا ہماری نظر کا دھوکہ ہے۔
فئیر اینڈ لولی دا جلوہ۔۔۔بنا دے چوں چوں کا حلوہ!پھوٹی رنگت ۔۔۔۔ تو کیا اب راکٹ میں فئیر اینڈ لولی بھر کر بھیجیں؟
صحیحاس مراسلے کے اقتباس میں دیکھیے گا!