گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں علی وقار بھیا نجانے کیوں نہیں آ رہے۔ اللہ پاک خیریت سے رکھیں آمینمحفل کو رخصت کرنے کے لیے تو بہت سے پرانے لوگوں کو آنا چاہیے تھا، مگر وہ سب ایسے غائب ہوئے کہ دوبارہ نہیں آئے۔😔 علی وقار ہی کو دیکھ لیں۔ 2 مئی سے نہ جانے کہاں غائب ہیں۔