مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفل کو رخصت کرنے کے لیے تو بہت سے پرانے لوگوں کو آنا چاہیے تھا، مگر وہ سب ایسے غائب ہوئے کہ دوبارہ نہیں آئے۔😔 علی وقار ہی کو دیکھ لیں۔ 2 مئی سے نہ جانے کہاں غائب ہیں۔
ہاں علی وقار بھیا نجانے کیوں نہیں آ رہے۔ اللہ پاک خیریت سے رکھیں آمین
 
اربش علی

محفلین
آپ نے لنک اس طرح سے کاپی کیا تھا کہ ساتھ اردو ٹیکسٹ بھی تھا۔ سو بلاکڈ شو ہو رہا تھا۔ بالآخر ہم نے اس میں سے لنک نکال کر کھولا۔ اور واہ! زبردست تحریر ہے۔ لگتا ہے آپ کو چوں چوں کا مربہ بنانے میں کمال حاصل ہے۔ ہم جیسے سادہ لوگ تو اس میں مہارت نہیں رکھتے۔ :cry2: :cry2:
لگتا ہے ہمیں بھی یہ ہنر سیکھنا ہو گا۔
 
ریسیپی لکھ دی ہے۔
نتائج سے باخبر رکھئیے گا۔
 
Top