یہ وہی میوزیم ہے جہاں کا پینوراما مشہور ہے؟توپ کاپی سے مزید۔
![]()
شاید یہی ہو، لیکن ہم نے اس پینوراما کی بابت نہیں سن رکھا۔یہ وہی میوزیم ہے جہاں کا پینوراما مشہور ہے؟
اس کی زیادہ منزلیں تھیں؟شاید یہی ہو، لیکن ہم نے اس پینوراما کی بابت نہیں سن رکھا۔
نہیں، یہ ایک ہی منزل تھی اور اندرونی ہال زیادہ بڑا نہیں تھا۔اس کی زیادہ منزلیں تھیں؟
بالاخانے میں گئے تھے؟
ابھی تک تو سمجھ نہیں آئی، قاری کی صوابدید پہ نہ چھوڑ دیں؟مزید غور کیجئے
دراصل یہ کتب فروش ہمیں اپنے کتب فروش بھائیوں جیسا ہی لگا۔ زیادہ کتب تھیں استنبول کی سیاحت سے متعلق، جیسے ماسکس آف استنبول، سٹریٹس آف استنبول ٹائپ کی۔ انہی کے بیچ (اوپر سے تیسری قطار میں قدرے دائیں جانب) ایلف شفک صاحبہ کی "باسٹرڈ آف استنبول" بھی دکھائی دی۔ابھی تک تو سمجھ نہیں آئی، قاری کی صوابدید پہ نہ چھوڑ دیں؟
وہ تو میں نے سب سے پہلے نوٹ کی تھی!!!!!!!دراصل یہ کتب فروش ہمیں اپنے کتب فروش بھائیوں جیسا ہی لگا۔ زیادہ کتب تھیں استنبول کی سیاحت سے متعلق، جیسے ماسکس آف استنبول، سٹریٹس آف استنبول ٹائپ کی۔ انہی کے بیچ (اوپر سے تیسری قطار میں قدرے دائیں جانب) ایلف شفک صاحبہ کی "باسٹرڈ آف استنبول" بھی دکھائی دی۔
کتب فروش نے سوچا ہو گا کہ شاید یہ بھی ٹریول گائیڈ کا ورژن ہو گی۔
ہم نے نہ پڑھی ہوتی تو ایک پل کو ہم بھی دھوکا کھا جاتے۔
![]()
حالانکہ اس ناول کا استنبول سے بہت زیادہ تعلق نہ ہے۔ بس اتنا ہی جتنا fargo مووی کا fargo ٹاؤن سے ہے۔لیکن مجھے لگا کہ استنبول کی وجہ سے رکھی ہے
حضرت موسیٰ علیہ سلام کے عصا کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ وہ تورات کے اصل صحیفوں کے ساتھ گمشدہ تابوت سکینہ میں موجود ہے۔ہم بھی رش کا حصہ بن کر اپنی باری میں اندر جانے میں کامیاب ہوئے۔ اندر تصویر کشی بالکل منع تھی تو کوئی تصویر نہ لے پائے۔ اندر کافی تاریخی نوادرات تھے، ہمیں سب تو یاد نہیں، لیکن شاید حضرت ابراہیم کی پگڑی، حضرت موسیٰ کا عصا بھی تھے۔ تاہم ہمیں قرآن پاک کا وہ نسخہ دکھائی نہ دیا، جس کی تلاوت کے دوران حضرت عثمان غنی کی شہادت ہوئی اور ان کے خون کے نشانات اس نسخے پہ اب بھی باقی ہیں۔ ہم نے ایک دو جگہوں پر پڑھا تھا کہ وہ توپ کاپی میوزیم میں ہے، تاہم ہمیں دکھائی نہ دیا۔
![]()
جی جی۔۔۔ آپ تو ٹینشن اندیش ہیں۔وہ تو میں نے سب سے پہلے نوٹ کی تھی!!!!!!!
لیکن مجھے لگا کہ استنبول کی وجہ سے رکھی ہے۔ آپ کے جتنے دور اندیش نہیں کہ، کتب فروش کے دماغ میں یہ ایک ٹریول گائیڈ ہے، جان پاتے!!!!!!
تابوت سکینہ کے بارے میں کیا سنا ہے کہ کس کے پاس ہے!حضرت موسیٰ علیہ سلام کے عصا کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ وہ تورات کے اصل صحیفوں کے ساتھ گمشدہ تابوت سکینہ میں موجود ہے۔
واللہ عالم بالصواب
الف لکھنے کا ارادہ ہی نہ کیا تھا یا یہ واقعہ غیر عمدا ہے؟جی جی۔۔۔ آپ تو ٹینشن اندیش ہیں۔
فی الوقت تک تو گمشدہ ہے، البتہ یہودی دنیا کے ماہرین کھدائی ہر شک زدہ جگہ کا چپہ چپہ ادھیڑ رہے ہیں۔ یہودیوں کا خیال ہے کہ مسجد اقصی کی بنیادوں میں کہیں دبا دیا گیا اور وہ اپنے مسیحا (دجال) کی آمد سے پہلے پہلے اسے ڈھونڈ کر اپنے پاس محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔تابوت سکینہ کے بارے میں کیا سنا ہے کہ کس کے پاس ہے!
اور یہودیوں کو دجال کے مسیحا ہونے کا کس کتاب نے کہا؟فی الوقت تک تو گمشدہ ہے، البتہ یہودی دنیا کے ماہرین کھدائی ہر شک زدہ جگہ کا چپہ چپہ ادھیڑ رہے ہیں۔ یہودیوں کا خیال ہے کہ مسجد اقصی کی بنیادوں میں کہیں دبا دیا گیا اور وہ اپنے مسیحا (دجال) کی آمد سے پہلے پہلے اسے ڈھونڈ کر اپنے پاس محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔
یہ تو ہم نے بھی پڑھا، لیکن بہرحال یہاں پہ تو دیکھا ہی تھا۔ وکی پیڈیا بھی کچھ ایسا ہی کہتا ہے۔حضرت موسیٰ علیہ سلام کے عصا کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ وہ تورات کے اصل صحیفوں کے ساتھ گمشدہ تابوت سکینہ میں موجود ہے۔
واللہ عالم بالصواب
دراصل حدیقہ کیانی والا مراسلہ ذہن میں تھا کہ ٹینشن دینے وغیرہ وغیرہالف لکھنے کا ارادہ ہی نہ کیا تھا یا یہ واقعہ غیر عمدا ہے؟
دجال اسے ہم کہتے ہیں وہ تو ان کا مسیحا ہے، شاید تالمود یا پھر کوئی اور ذکر ہو۔ مجھے معلوم نہیں۔اور یہودیوں کو دجال کے مسیحا ہونے کا کس کتاب نے کہا؟