مریم افتخار
محفلین
محمد احمد بھائی نے ڈسکورڈ جوائن کرنے کا بھی کہا ہوگا، پہلی فرصت میں کر لیں۔ تاکہ اچانک محفل کی شمع گل ہو جائے تو آپ ہم سے کھو نہ جائیں بھئی!!!جو حکم!
جی جی معلوم ہے!!! اسی لئیے محمد احمد بھائی کے میسج پر فوراََ یہاں آئی کہ کہیں قصہ تمام تو نہیں ہوگیا کہیں۔۔۔۔ مگر لگتا ہے ابھی ہے کچھ وقت۔۔۔![]()