الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
جو حکم!

جی جی معلوم ہے!!! اسی لئیے محمد احمد بھائی کے میسج پر فوراََ یہاں آئی کہ کہیں قصہ تمام تو نہیں ہوگیا کہیں۔۔۔۔ مگر لگتا ہے ابھی ہے کچھ وقت۔۔۔:heehee:
محمد احمد بھائی نے ڈسکورڈ جوائن کرنے کا بھی کہا ہوگا، پہلی فرصت میں کر لیں۔ تاکہ اچانک محفل کی شمع گل ہو جائے تو آپ ہم سے کھو نہ جائیں بھئی!!!
 
آبِ زم زم ڈال کر چائے بن جاتی ہے ویسے؟
انفارمیشن کے لئیے پوچھ رہی۔۔۔ ساتھ ساتھ آبِ زم زم کا بھی بندوبست کر رہی۔۔۔
ہاں جی، بن جاتی ہے۔ مگر آخری سانسوں میں جانے والے کے پاس چائے نگلنے کی سکت نہیں ہوتی۔ کچھ نارمل ٹمپریچر والا نہیں بن سکتا آب زمزم سے بھئی؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
محمد احمد بھائی نے ڈسکورڈ جوائن کرنے کا بھی کہا ہوگا، پہلی فرصت میں کر لیں۔ تاکہ اچانک محفل کی شمع گل ہو جائے تو آپ ہم سے کھو نہ جائیں بھئی!!!
میں وہی کام کر رہی ساتھ ساتھ۔۔۔ ان شاءاللہ کوشش ہو گی اب غائب نہ ہو جاؤں۔۔۔
(اللہ میاں جی پلیز عزت رکھ لینا!:praying:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہاں جی، بن جاتی ہے۔ مگر آخری سانسوں میں جانے والے کے پاس چائے نگلنے کی سکت نہیں ہوتی۔ کچھ نارمل ٹمپریچر والا نہیں بن سکتا آب زمزم سے بھئی؟
اردو محفل نگل لے گی۔۔۔ وہ مسائل انسانوں کے ساتھ ہیں۔۔۔
 
یہ
یعنی ایم آئی ۔۔ ۔ مشن امپاسبل۔۔۔ نے میدان مار لیا۔

میں تو محب بھائی کو الیکشن ختم ہونے کی مبارکباد دے رہا تھا ۔ 😐
یہ آپ نے میرے دل کی بات کی ہے۔ :)۔
بے صبری سے انتظار تھا کہ الیکشن ختم ہو اور میں جیتنے والی امیدوار مریم افتخار کو مبارکباد دوں۔

محفل کے آخری دنوں میں اتنے اراکین کو ایک دھاگے پر جمع کرنا اور ان سے پوسٹ کے ساتھ ساتھ ووٹ ڈلوانا کسی کامیابی سے کم نہیں۔

امید ہے یہ جذبہ جاری رہے گا اور اردو محفل کی یاد میں ہم سب اکٹھے ہوتے رہیں گے۔
 
رلائیں گے کیا!!!
 
Top