اے خان
محفلین
اصراف میں آتا ہوگا شایدنیا کیوں نہیں لیا ؟
اصراف میں آتا ہوگا شایدنیا کیوں نہیں لیا ؟
اب کیا صفحوں کی تعداد دیکھ کر ووٹ ملیں گےتو وہ جو محمد احمد بھائی لڑی کے صفحات کا ٹارگٹ دے گئے ہیں؟
ق م یا ق م؟ق م کی بچگانہ کہانیوں کی سیریز تھی۔
عنبر کو موت نہیں آ سکتی
ماریا دکھائی نہیں دیتی یعنی انوزیبل
ناگ کوئی بھی روپ دھار سکتا ہے۔
لا لاوَما اَدرٰکٰ
تو یہ کونسا ویرات کوہلی ہیں کہ انہوں نے ہی ٹارگٹ پورا کرنا۔تو وہ جو محمد احمد بھائی لڑی کے صفحات کا ٹارگٹ دے گئے ہیں؟
ہو سکتا ہے۔ لیکن شبہ ہے کہ اصراف ہوتا ہے یا اسراف۔اصراف میں آتا ہوگا شاید
ہممممیرے ولوں مکھانے نیں!
اللہ کا شکر ہے اتنا وقت کبھی ملا ہی نہیں 😁نہیں نہیں۔
یہ سیزن ہے لگ بھگ سوا سو اقساط پہ محیط
ایک بیگ گراؤنڈ موسیقی کے لیے بھیایک بندہ ریٹنگ کے لیے بھی تو ہونا چاہیے 😂
وہی ہےہو سکتا ہے۔ لیکن شبہ ہے کہ اصراف ہوتا ہے یا اسراف۔
چلیں پھر ایک ایک زبردست اور ایک ایک پرمزاح چھڑکتے جائیں۔ایک بندہ ریٹنگ کے لیے بھی تو ہونا چاہیے 😂
مریم نے منع کیا ہےایک بیگ گراؤنڈ موسیقی کے لیے بھی
اچھا،
سچچلیں پھر ایک ایک زبردست اور ایک ایک پرمزاح چھڑکتے جائیں۔
بیچ بیچ میں کہیں مجھے مضحکہ خیز اور باقیوں کو غیر متفق بھی دیں!
کون ہوسکتا ہے آپ کے خیال میںاچھا،
لیکن کوئی سیانا بتا دیتا تو فائدہ ہوتا ۔
بقول یوسفی صاحب کے ۔۔۔ بارش کے بعد تو بے بہا بیر بوٹیاں وغیرہ نکلتیںبارش کے موسم میں بھی نہیں نکلتے!
مینڈکبقول یوسفی صاحب کے ۔۔۔ بارش کے بعد تو بے بہا بیر بوٹیاں وغیرہ نکلتیں
کچھ اور نکلنے کا ذکر مصلحتاً خارج از ذکر کر دیا
اگر یہ بات یاد نہ رہے تو یہ نغمہ سنیں!اچھی بات۔
ایک دو بار دہرائی کر لیں۔ کل اس پہ کوئز ہو گا۔
پرانا سو دن نکالتا بھئینیا کیوں نہیں لیا ؟
سکندر؟ نیا نو دن، پرانا سو دن!نیا کیوں نہیں لیا ؟