یاز
محفلین
11, 11 پہ تو سیل بھی لگنی تھی، وہ بھی مس ہو گئیہووووو ہائے!
چلتے چلتے 11،157 مراسلے ہو گئے اور میں نے بھی اب دیکھا۔ روز سوچتی ہوں کہ بھول جاؤں اس محفل کو، روز یہ بات وغیرہ بھولنے کی عادت ہے!
11, 11 پہ تو سیل بھی لگنی تھی، وہ بھی مس ہو گئیہووووو ہائے!
چلتے چلتے 11،157 مراسلے ہو گئے اور میں نے بھی اب دیکھا۔ روز سوچتی ہوں کہ بھول جاؤں اس محفل کو، روز یہ بات وغیرہ بھولنے کی عادت ہے!
سیل تو مئی سے ہی لگی ہوئی ہے۔11, 11 پہ تو سیل بھی لگنی تھی، وہ بھی مس ہو گئی
اب ناٹ فار سیل لگا دوں کیا!!!11, 11 پہ تو سیل بھی لگنی تھی، وہ بھی مس ہو گئی
نرخ گرانے کی بات کرنے ہی لگی تھی کہ خیال آیا۔۔۔۔مئی کے ذکر سے تو اشارہ یاز صاحب کی طرف ہے!!!سیل تو مئی سے ہی لگی ہوئی ہے۔![]()
چھینکا ٹوٹا وغیرہسیل تو مئی سے ہی لگی ہوئی ہے۔![]()
ہمارے حساب سے وہ عظیم فعل اپریل میں وقوع پذیر ہوا تھا، لیکن چلیں آپ کسی دیرینہ رکن کو بچا رہے ہیں تو ہم کیا ہی کر سکتے ہیں!نہیں ہمارا اشارہ محفل کی بندش کی طرف تھا![]()