کسوٹی قسط نمبر 18

اتنی سیاحت بیچارہ ننگے پاؤں کرتا رہا۔۔۔افسوس۔
اس سے ایک دو تین دن پہلے کا واقعہ یاد آ گیا۔چھوٹے بھائی نے جو آپ کے دیس میں ہے آج کل، سب کو گروپ ویڈیو کال ملائی۔
اب وہ بتا رہا تھا کہ وہاں سائٹ پہ ٹمپریچر کتنا زیادہ ہوتا ہے!!!
آگے سے والد محترم نے کہا کہ میں کل بازار گیا تھا اور اتنا زیادہ ٹمپریچر تھا کہ میرے جوتے جل اٹھے!
اور آگے سے بھائی کہتا ہے، "تسی ننگے پیریں چلے جانا سی گا":ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
سب بتاؤ اتنی لکیر کسی نے پیٹی ہو گی ؟ انسان کی شعوری تاریخ میں ۔
اور نئی لکیر بن جانے کے بعد پچھلی تو بالکل کسی نے نہیں پیٹی ہوگی۔ کیا لیول کر دیا گائیز!
تاہم مجھے مقتبس بالا مراسلے میں لفظ "شعوری " پر اعتراض ہے!!!
 
Top