کسوٹی قسط نمبر 18

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا؟ میں تے ایہہ منہ تے "مسور " دی دال لیان لگی ساں!!!
جن کو کل کو سمجھ آنی ہے وہ عدسے کے لٹرل میننگز دیکھیں!
باقی دیاں گلاں چھڈو دل صاف ہونا چاہی دا
ایہہ سمجھاؤ کہ اج دا کم کل اتے کیویں ناں چھڈیا کرئیے اسی
 
ابن ابن الہیثم کا نام نہ ہوتا تو لال کاٹے والی ریٹنگ آتی ؟
فوڈ فار تھاٹ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں، علم اتنا آگے بڑھ چکا ہے کہ یاد نہیں رہتا پہلی بار یہ بات کس نے کہی تھی۔ یقین کیے جاتے ہیں لوگ!
ویسے میں یہ پڑھتے ہوئے ابن بطوطہ بغل میں جوتا کہتےہوئے آگے پہنچ گئی تھی۔۔ :D
 

یاز

محفلین
میں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!
ہم اس کو لال بہادر شاستری وغیرہ کا کوئی صیغہ سمجھ کے پڑھے۔ کہ کھشتری اور شکستری میں قطبینِ مخالف کا سا تعلق
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھائی، ادھر آئیں، بیٹھیں یہاں،بات سنیں!
بات پتہ کیا ہے؟ زبان کے ہوتے ہیں روٹ ورڈز۔ ٹھیک ہے؟
بس، بات ختم۔ (چھٹی کی بیل دور سے آتی ہوئی)
میں چاہتا تھا کہ آپ بھی میری غلطی نکالیں۔۔۔ اکیلا میں تو ماسٹر نہ بنا رہوں
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں، علم اتنا آگے بڑھ چکا ہے کہ یاد نہیں رہتا پہلی بار یہ بات کس نے کہی تھی۔ یقین کیے جاتے ہیں لوگ!
ویسے میں یہ پڑھتے ہوئے ابن بطوطہ بغل میں جوتا کہتےہوئے آگے پہنچ گئی تھی۔۔ :D
اور ڈھنڈورا شہر میں دینے سے پیلے جوتا بغل سے نکال کر پہن بھی لیا ہو گا۔
 
ہم اس کو لال بہادر شاستری وغیرہ کا کوئی صیغہ سمجھ کے پڑھے۔ کہ کھشتری اور شکستری میں قطبینِ مخالف کا سا تعلق
آپ نے لکھا تھا ایک ایسا مصرع جس کا دوسرا مصرع تھاکسی باہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے۔۔۔
اب اسی براہمن سے مجھے کھشتری کا خیال سوجھا۔۔۔۔لیکن جماعت ہفتم کے بعد پہلی بار! :D
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نہیں، علم اتنا آگے بڑھ چکا ہے کہ یاد نہیں رہتا پہلی بار یہ بات کس نے کہی تھی۔ یقین کیے جاتے ہیں لوگ!
ویسے میں یہ پڑھتے ہوئے ابن بطوطہ بغل میں جوتا کہتےہوئے آگے پہنچ گئی تھی۔۔ :D
اتنی سیاحت بیچارہ ننگے پاؤں کرتا رہا۔۔۔افسوس۔
 
Top