یاز
محفلین
یہ مراسلہ معلوماتی ٹھہراچھری تیز دھار ہوتی ہو گی اور کانٹا نوکیلا۔
یہ مراسلہ معلوماتی ٹھہراچھری تیز دھار ہوتی ہو گی اور کانٹا نوکیلا۔
ابن ابن الہیثم کا نام نہ ہوتا تو لال کاٹے والی ریٹنگ آتی ؟عدسوں کی ترتیب بھی کافی اہم ہو گی ۔
یقین نہ آئے تو ابن الہیثم سے پوچھ لیں۔
بھائی، ادھر آئیں، بیٹھیں یہاں،بات سنیں!وہ عدسہ نہیں عدس ہے
اب نہ کہیے گا کہ میں فیر ماسٹر آلی چھڑی پھڑ لئی۔
کسی طشتری کو سامنے رکھ کے انگشتری گھمائی ہو گی، ساتھ میں برہمن اور ویش سے بھی رائے لی ہو گی۔کس کھشتری نے کہ دیا یہ!!!!
👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏غلطی سے بھول گئے ہوں گے غلطی نکالنا
باقی دیاں گلاں چھڈو دل صاف ہونا چاہی دااچھا؟ میں تے ایہہ منہ تے "مسور " دی دال لیان لگی ساں!!!
جن کو کل کو سمجھ آنی ہے وہ عدسے کے لٹرل میننگز دیکھیں!
نہیں، علم اتنا آگے بڑھ چکا ہے کہ یاد نہیں رہتا پہلی بار یہ بات کس نے کہی تھی۔ یقین کیے جاتے ہیں لوگ!ابن ابن الہیثم کا نام نہ ہوتا تو لال کاٹے والی ریٹنگ آتی ؟
فوڈ فار تھاٹ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم اس کو لال بہادر شاستری وغیرہ کا کوئی صیغہ سمجھ کے پڑھے۔ کہ کھشتری اور شکستری میں قطبینِ مخالف کا سا تعلقمیں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!
بس یاداشت میں محفوظ کر لیجئیے۔ سالانہ پرچے وچ آئے گا۔یہ مراسلہ معلوماتی ٹھہرا
میں چاہتا تھا کہ آپ بھی میری غلطی نکالیں۔۔۔ اکیلا میں تو ماسٹر نہ بنا رہوںبھائی، ادھر آئیں، بیٹھیں یہاں،بات سنیں!
بات پتہ کیا ہے؟ زبان کے ہوتے ہیں روٹ ورڈز۔ ٹھیک ہے؟
بس، بات ختم۔ (چھٹی کی بیل دور سے آتی ہوئی)
اور ڈھنڈورا شہر میں دینے سے پیلے جوتا بغل سے نکال کر پہن بھی لیا ہو گا۔نہیں، علم اتنا آگے بڑھ چکا ہے کہ یاد نہیں رہتا پہلی بار یہ بات کس نے کہی تھی۔ یقین کیے جاتے ہیں لوگ!
ویسے میں یہ پڑھتے ہوئے ابن بطوطہ بغل میں جوتا کہتےہوئے آگے پہنچ گئی تھی۔۔![]()
آپ نے لکھا تھا ایک ایسا مصرع جس کا دوسرا مصرع تھاکسی باہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے۔۔۔ہم اس کو لال بہادر شاستری وغیرہ کا کوئی صیغہ سمجھ کے پڑھے۔ کہ کھشتری اور شکستری میں قطبینِ مخالف کا سا تعلق
اتنی سیاحت بیچارہ ننگے پاؤں کرتا رہا۔۔۔افسوس۔نہیں، علم اتنا آگے بڑھ چکا ہے کہ یاد نہیں رہتا پہلی بار یہ بات کس نے کہی تھی۔ یقین کیے جاتے ہیں لوگ!
ویسے میں یہ پڑھتے ہوئے ابن بطوطہ بغل میں جوتا کہتےہوئے آگے پہنچ گئی تھی۔۔![]()
انجام گلستاں کیا ہوگا وغیرہ وغیرہمیں چاہتا تھا کہ آپ بھی میری غلطی نکالیں۔۔۔ اکیلا میں تو ماسٹر نہ بنا رہوں
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
اس پہ علمِ بصریات سے کچھ بصیرت و بصارت مستعار لینا ہو گی۔عدسوں کی ترتیب بھی کافی اہم ہو گی ۔
یقین نہ آئے تو ابن الہیثم سے پوچھ لیں۔
نہیں، ایسے تو وہ بچہ واپس اپنے گھر پہنچ نہ پائے گا!!!اور ڈھنڈورا شہر میں دینے سے پیلے جوتا بغل سے نکال کر پہن بھی لیا ہو گا۔
پھر اچھا تبصرہ ہو گا ؟اس پہ علمِ بصریات سے کچھ بصیرت و بصارت مستعار لینا ہو گی۔
رجسٹری ہے آپ کے پاس؟وغیرہ۔ یہ میرا ذاتی وغیرہ ہے۔
افسوس تو باٹا والوں کو ہونا چایئیے یا پھر سروس شوز والوں کو۔ 😃اتنی سیاحت بیچارہ ننگے پاؤں کرتا رہا۔۔۔افسوس۔