یاز
محفلین
آپ نے کیا ان کا FRC چیک کیا؟نہیں طوطیاں بھی۔ پوری فیملی ہے اہل و عیال سمیت۔
آپ نے کیا ان کا FRC چیک کیا؟نہیں طوطیاں بھی۔ پوری فیملی ہے اہل و عیال سمیت۔
پھر تو ہم میں سے بہت سے طوطے ہی ہیں۔انھیں چاول، بریڈ ، پاسٹا کھانے کا چسکا لگ گیا ہوا
ہیروئین کی ادا تو ولن جیسی ہےتو پھر آپ کو چاہئے تھا کہ یہ نغمہ سناتے
قسم سے سچ ہے یہ۔حیرانی سی حیرانی ہے
ٹھیک ہے۔طوطا و مینا چشمی وغیرہ کر دی تو آپ شہر آشوب لکھئے گا پھر۔
چیک کیوں کرنا تھا۔آپ نے کیا ان کا FRC چیک کیا؟
میاں مٹھو چوری کھاؤ گےپھر تو ہم میں سے بہت سے طوطے ہی ہیں۔
تاکہ خاندان کا معلوم ہوسکے کتنے آدمی تھےچیک کیوں کرنا تھا۔
تیر ہیں جو کمان سے نکلتےکمان سے نکلے ہیں کیا؟
کیا اس کے زمین پر چلنے سے زمین کے نیچے سے پانی نکل آیا؟ہیروئین کی ادا تو ولن جیسی ہے
کوئی نزاکت ہی نہیں
اردو (یا فارسی) میں تو آشوب چشم ہی، یا آنکھ کا انفیکشن کہہ لیں۔انگریزی میں تو ہمیں بھی معلوم۔ اردو یا پنحابی میں بتائیے۔
نہیں اب ایسا بھی نہیں ہےکیا اس کے زمین پر چلنے سے زمین کے نیچے سے پانی نکل آیا؟
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتیہیروئین کی ادا تو ولن جیسی ہے
کوئی نزاکت ہی نہیں
ان کا شجرہ ء نسب معلوم کرنا مشکل ہو گا۔ البتہ گھر میں پالے ہوں تو انڈوں کی تعداد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنے طوطے ہیں یا تھے۔تاکہ خاندان کا معلوم ہوسکے کتنے آدمی تھے
پہلی نظر میں لگا کہ لکھا ہے۔۔ سمارٹ فون والے کبوترسمارٹ والے کبوتر تو اڑ جاتے ہیں جنگلے کی سلاخوں کے بیچ سے بھی۔
پھر کیسا ہے؟نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے
کہ فیملی مکمل ہے یا نہیںچیک کیوں کرنا تھا۔
لیکن وہ چوری کی نہ ہومیاں مٹھو چوری کھاؤ گے
لکھتے ہوئے ہمیں لگا کہ ابھی پوچھا جائے گا کہ سمارٹ طوطے تو ہیں کیا اینڈرائیڈ طوطے بھی ہیںپہلی نظر میں لگا کہ لکھا ہے۔۔ سمارٹ فون والے کبوتر
جوری کی نہیں دیسی گھی کی ہےلیکن وہ چوری کی نہ ہو