ظفری
لائبریرین
یہ ہمارے نام پر الہ دین کا چراغ کس نے رگڑا ہے ۔

یہ ہمارے نام پر الہ دین کا چراغ کس نے رگڑا ہے ۔
اسی نے جس نے آپ سے تین خواہشات پوری کروانی ہیں۔یہ ہمارے نام پر الہ دین کا چراغ کس نے رگڑا ہے ۔![]()
کیا چلتا نظر آیا ؟یہاں کیا چل رہا ہے۔
ماشاء اللہگل! تم ماشاءاللہ ، ہر فن مولا ہو۔
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر نئی والی بھی دیکھئیے گاویڈیو بہت اچھی لگی۔
قبول ہے قبول ہےشاباش قبول کرو۔
دو دن سے چراغ رگڑ رہے ہیں ظفری بھیا لیکن آپ نہیں آئےیہ ہمارے نام پر الہ دین کا چراغ کس نے رگڑا ہے ۔![]()
لگتا ہے کہ یہ چائنا کے چراغ ہیں ۔ ایک بار رگڑنے کے بعد دوبارہ کام نہیں کرتے ۔دو دن سے چراغ رگڑ رہے ہیں ظفری بھیا لیکن آپ نہیں آئے
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇