عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ مائی جی آپ کو دیکھ کر ہنس رہی تھیں !!!
یہ مائی جی آپ کو دیکھ کر ہنس رہی تھیں !!!
شکر اے۔۔۔ پہاڑوں لتھے او۔۔۔ ویسے اوپر ایسا کیا تھا ؟
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائےکیا اسے بے مقصد تعمیر مانا جا سکتا ہے ؟
الیکٹریکل کا تو یہاں کوئی کام دکھائی نہیں دے رہا۔۔۔۔اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
نہیں تو، گانا گا رہی تھی۔۔ تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسمیہ مائی جی آپ کو دیکھ کر ہنس رہی تھیں !!!
لنکا والوں نے شیر یہاں سے تو نہیں لیا کہیں !
اچھا تو یہ ہے وہ مکڑی والا بادشاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔