لاہور تے لائلپور

سنپلیکس میں یہ سکلپچر
واہ جی واہ بچوں کو گھیرنے کی کوشش کرنے میں سینیما والے بڑے بدمعاش ہوتے ہیں
لڑکے لڑکیوں کو گھیرنے کی کوشش کہ انہیں مکئی کے پھلے پسند ہوتے ہیں یہ بھی سینیما والوں کی بدمعاشی ہوتی ہے کہ باہر سے ساتھ نہیں لا سکتے ۔ انہیں ہی پیسے دینے پڑتے ہیں۔
پتوں کے پیچھے چھپی ہیوی بائیک
مجھ جیسے انکلوں کو گھیرنے کی کوشش کہ ہم ان پر جوان جوان محسوس کر لیتے ہیں ۔ اسی بہانے کوئی عجائب گھر آن گھسے
فیصل آباد میں کسی جگہ
گھریلو خواتین کو گھیرنے کی کوشش کہ ہووے پیزا تے ہووے اکلی دا ، کون چھڈے گی
لائلپور میوزیم کے باہر
پڑھاکو گروپ کے لمڈوں لپاڑون کو گھیرنے کی کوشش نہیں تو ہمارے جیسے چاچے ہی سہی کچھ پرانی کتابیں جو تاریخ میں گم ہوگئیں ۔ شاید کسی عجائب گھر میں دکھ جائیں
فیصل آباد میں ایک فش فارم
فطرت سے محبت کرنے والوں کو گھیرنے کی کوشش کہ فارم ہاؤسز اتنے بھی مہنگے نہیں ہوا کرتے جتنا لوگ سمجھتے ہیں
دو ہیں سورج دیکھ لو گر غور سےتصویر کو
ایک دیکھو بادلوں میں اور دوجا غرق ہے
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے پاس لاہور اور فیصل آباد میں میرے قیام کی چند ایک تصاویر محفوظ ہیں۔ محفل کے اختتام پر اسے بھی محفل کے دامن میں ڈالتی ہوں کہ شاید اس سے حالات میں کچھ بہتری آ جائے، وہی حالات جن کی وجہ سے محفل بند ہو رہی ہے!
1992 میں ایک دن کے لیے میں بھی فیصل آباد اور لاہور گیا تھا۔ تب شاید موبائل اور کیمرے ایجاد نہیں ہوئے تھے۔:)
 
Top