گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صحیح کہا آپا۔ ہمارے لیڈر بھی مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔مردانہ وار تو مقابلہ جو کرے وہ خاتون نہیں رہتی ایک مرتبہ ہمیں یاد ہے ہم نے اپنے باس سے ایسا ہی کچھ کہا تو اُس زمانے میں مارگریٹ تھیچر الیکشن لڑرہی تھیں تو کہنے لگے دیکھیے یہ پلے کارڈز جن پہ لکھا ہے
Our Maggi Is a Man
تو جناب ہماری
Marry is a Man
تو ہمارے باس کا کہنا تھا جو خواتین میدان میں اترتی ہیں وہ مردانہ وار ہی مقابلہ کرتیں ہیں دیکھ لیجیے
اسکور بورڈ