الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مردانہ وار تو مقابلہ جو کرے وہ خاتون نہیں رہتی ایک مرتبہ ہمیں یاد ہے ہم نے اپنے باس سے ایسا ہی کچھ کہا تو اُس زمانے میں مارگریٹ تھیچر الیکشن لڑرہی تھیں تو کہنے لگے دیکھیے یہ پلے کارڈز جن پہ لکھا ہے
Our Maggi Is a Man
تو جناب ہماری
Marry is a Man
تو ہمارے باس کا کہنا تھا جو خواتین میدان میں اترتی ہیں وہ مردانہ وار ہی مقابلہ کرتیں ہیں دیکھ لیجیے

اسکور بورڈ
صحیح کہا آپا۔ ہمارے لیڈر بھی مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپا جی میں سراپا سپاس گزار بھی ہوں آپ کی محبت اور اتنی عزت بخشنے پہ اور اس دن کا انتظار بھی ہے کہ ہم وہ مثالیں قائم کریں جب لوگ مردوں کو کہیں کہ یہ عورتانہ وار کھڑا رہا!!! :heehee:
سکور بورڈ ابھی تو غیر حتمی غیر سرکاری ہے لیکن میں ان سب لوگوں کی مقروض ہوں جنہوں نے اس قدر اعتبار اور عزت بخشی اور بقیہ مراسلہ جات ابھی نہیں پڑھے۔ ذرا تسلی سے سب کچھ پڑھ کے سب کو فردا فردا جواب دیتی ہوں ان شاء اللہ!
ہمیں بھی انتظار ہے تسلی بخش جواب کا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ ذہن بنا تو تھا کہ سائیکل کی سیٹ ہوتی ہے ۔ کم از کم بیٹھا تو جا سکتا ہے۔ لیکن پھر سوچا کہ ترازو کے باٹ بھی بہت کام کی چیز ہیں۔ ذہانت ٹھکانے لگا دیتے ہیں۔🙂
یہ بھی تو سوچئیے کہ باٹ دوسروں کی ذہانت ٹھکانے لگانے کے کام آتے ہیں اور سائیکل اپنی سواری کے۔
 
Top