الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

سیما علی

لائبریرین
آپا جی میں سراپا سپاس گزار بھی ہوں آپ کی محبت اور اتنی عزت بخشنے پہ اور اس دن کا انتظار بھی ہے کہ ہم وہ مثالیں قائم کریں جب لوگ مردوں کو کہیں کہ یہ عورت آنہ وار کھڑا رہا
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے 💌💌💌💌💌
 
محب علوی
مریم افتخار

عرض کیا ہے کہ


گلیاں سڑکاں پکیاں بناؤ
بچیاں نوں وی سکول پڑھاؤ
اپنی قیمت آپ ودھاؤ

سائیکل اتے مہراں لاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ

گھر گھر چانن ہو جائے گا
ہر بندہ رج رج کھائے گا
سستی گیس تے بجلی پاؤ

سائیکل اتے مہراں لاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ

جاب دی لوڑھ اے جے سرکار
یا کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، کار
ہر اک ووٹ دے بدلے پاؤ

سائیکل اتے مہراں لاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ
کلام تہاڈا ودھیا اے
بس سائیکل تے مہر نہ لاؤ!
 
کارکردگی ہر چوٹ کے بعد شاندار ہو جاتی ہے۔
نہیں معلوم کہ سہیل وڑائچ کون ہیں۔ البتہ سہیل اکبر کو ضرور جانتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے کزن ہیں
اگر آپ سہییل وڑائچ کو نہیں جانتیں تو یقینا زندگی اچھی گزر رہی ہوگی!!!
 
ووٹنگ والی لڑی دیکھ کر یہ سوچ رہے تھے کہ مریم افتخار نے محب علوی کے ساتھ ہی ذہانت کا مقابلہ کیوں رکھا؟ کوئی اور محفلین ذہانت کے پیمانے پر پورا نہیں اترتا کیا؟ اور یہ کہ ذہانت سے ان کی کیا مراد ہے؟ محب علوی صاحب سے کبھی اتنی زیادہ بات چیت نہیں رہی. نہ ہی ان کی ذہانت کو پرکھنے کا موقع ملا. لیکن اس لڑی کو پڑھنے کے بعد سوچ رہے ہیں کہ ووٹ استاد کو جانا چاہیے یا شاگرد کو؟ :)
ہم نے ان سے مقابلہ اس لیے رکھا کیونکہ محفل برخاست ہونے سے قبل ان کی یہ حسرت نہ رہے کہ ایک بار اور الیکشن لڑتا یا بیچ میں فوج نہ پڑی ہوتی تو جیت جاتا! :ROFLMAO:
ذہانت کا پیمانہ ویسے واقعی کوئی ایسا ٹھوس نہیں ہے۔۔۔۔محفل میں کافی سارے لوگ ہیں جو آئے روز کسی نہ کسی طرح ذہانت کی نمائش سے ششدر کر دیتے ہیں اور مجھے اپنا آپ ان میں سب سے زیادہ کند ذہن محسوس ہوتا ہے۔
محب علوی صاحب سے نئے کئی محفلین کی بات چیت نہیں اس لیے میں نے لڑی کے آغاز میں ان کے متعلق اپنا تجربہ شئیر کرنے کی کوشش کی۔
ووٹ کس کو دینا ہے یہ فیصلہ سراسر ووٹر کا ہے۔ سچ کہوں تو مخالف بھی ہمارے اپنے ہیں اور ان کے حواری بھی!
یہ بس محفل کا ماحول بحال کرنے کی ایک سازش ہے۔۔۔۔ورنہ الیکشن سے پہلے ہماری لاکھ کوششوں کے باوجود لوگ زیادہ تر اپنے گروپس میں انٹریکٹ کر رہے تھے لیکن آپس میں بڑے پیمانے پر گھل مل نہیں رہے تھے۔ مجھے خوشی ہے کہ الیکشن کی اس لڑی میں یہ بھی ممکن ہو پایا! :redheart:
 
آخری تدوین:
آخری تدوین:
Top