گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ماشاء اللہ بھی کہئیے جلدی سےآپ کی نظر بہت تیز ہے 😊
ماشاء اللہ بھی کہئیے جلدی سےآپ کی نظر بہت تیز ہے 😊
امید پر دنیا قائم ہے،ہم نہیں دیکھ رہے۔ ہمیں آٹا گوندھنا ہے اب۔ اس امید کہ ساتھ کہ تب تک ہماری اپنی ذہانت ٹھکانے پر آ جائے
جی جی ضرور ماشاء اللہماشاء اللہ بھی کہئیے جلدی سے
آپ دستانے پہن کر پکڑیںوہی تو۔
مسئلہ یہ ہے کہ ایک بڑا سا کبوتر بالکونی میں بریڈ کھانے آیا اور وہیں کا ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سے اڑ کر بالکونی کا جنگلہ پار نہیں کیا جا رہا۔ بار بار اڑنے یا پھر سلاخوں کے بیچ سے نکلنے کی کوشش میں تھکتا جا رہا ہے۔ کوے آتے ہیں بریڈ لینے لیکن کائیں کائیں کرتے اڑ جاتے ہیں۔
کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ساجن کو دے آ
بھی اونچی آواز سے لگا کر سنایا کہ شاید اسے اڑان بھرنے میں کامیابی ہو۔
اسے پکڑ جر جنگلے سے پار نہیں کر سکتے کہ اس کی چونچ چھری کی دھار سے بھی زیادہ تیز لگ رہی ہے۔
تو امیدواران مریم افتخار اور محب علوی سے گذارش ہے کہ اس مسئلے جو ہمارا ذاتی مسئلہ سمجھ کر اس کا بہترین حل نکالتے ہوئے اپنی اپنی ذہانت کا ثبوت پیش کریں۔
جیسے فراز صاحب کہتے ہیں کہیں اس طرح تومشکل آسان نہیں کرنی۔۔۔کبوتر کی مشکل آسان کیجئیے بس آپ
پھر بھی ایک ہی جواب آتا ہے ترازوتم ایسے رہبر کو ووٹ دینا
محفل کو جو ماہتاب کر دے
اُداس چہرے گُلاب کر دے
جو ظُلمتوں کا نظام بدلے
جو روشنی بے حساب کر دے
تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا
نہیں نہیں اس کا تو ہمیں کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے۔
یہ برادرازم ہے ۔۔۔۔پھر بھی ایک ہی جواب آتا ہے ترازو
سب چلتا ہےسرائیکی میں بھی وہی ہے۔ لیکن ذومعنی لفظوں سے آپ ایک امیدوار پر اپنی بھڑاس نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ کیا ہوتا ہےیہ برادرازم ہے ۔۔۔۔
اپنے دوست، احباب، برادری، قبیلے یا قوم کو ووٹ دینا وہ بھی یہ دیکھے بغیر کے ہمارا امیدوار اس کا اہل ہے بھی کہ نہیں۔یہ کیا ہوتا ہے
ہم درست اس لئے سمجھے کہ آج دماغ کو کسی اور کام پر لگانے کی بجائے حاضر رکھا ہوا ہے۔ روفی بھیا کے بارے ہم اپنی رائے نہیں دیں گے ورنہ انھوں نے میکوں حدِ ادب کہہ کر خاموش کروا دینا ہے۔ ہم نے سارے جھگڑے آخری دن کے لئے سنبھالے ہوئے ہیںآپ درست سمجھیں پتہ نہیں محمد عبدالرؤوف بھائی کیوں نہیں سمجھ سکے اور اسے وائلنس کہ دیا۔
لیکن ایک امیدوار خاتون ہیں آپامیدان الیکشن میں گیے ہار تو غم کیا
جو مرد ہیں ہمت وہ کبھی ہارا نہیں کرتے
ہم درست اس لئے سمجھے کہ آج دماغ کو کسی اور کام پر لگانے کی بجائے حاضر رکھا ہوا ہے۔ روفی بھیا کے بارے ہم اپنی رائے نہیں دیں گے ورنہ انھوں نے میکوں حدِ ادب کہہ کر خاموش کروا دینا ہے۔ ہم نے سارے جھگڑے آخری دن کے لئے سنبھالے ہوئے ہیں
ایڈے تُسی فلاسفرامید پر دنیا قائم ہے،
ایویں دستانے پہن کر پکڑیں۔ جیسا کہ بتایا کہ چونچ مارنے کا خدشہ صرف ہاتھوں تک محدود نہیں ہے۔آپ دستانے پہن کر پکڑیں
ہمرا والا تو اہل ہے بھائی 🙄🙄اپنے دوست، احباب، برادری، قبیلے یا قوم کو ووٹ دینا وہ بھی یہ دیکھے بغیر کے ہمارا امیدوار اس کا اہل ہے بھی کہ نہیں۔
ابھی تو بیچارہ کھا کھا کر گرتا پھر رہا ہے۔۔۔ کبوتر۔جیسے فراز صاحب کہتے ہیں کہیں اس طرح تومشکل آسان نہیں کرنی۔۔۔
آسان نہ کر دی ہو کہیں موت نے مشکل
روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے چپ ہیں
ہیلمٹ پہنے ناایویں دستانے پہن کر پکڑیں۔ جیسا کہ بتایا کہ چونچ مارنے کا خدشہ صرف ہاتھوں تک محدود نہیں ہے۔