الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اے خان

محفلین
وہی تو۔
مسئلہ یہ ہے کہ ایک بڑا سا کبوتر بالکونی میں بریڈ کھانے آیا اور وہیں کا ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سے اڑ کر بالکونی کا جنگلہ پار نہیں کیا جا رہا۔ بار بار اڑنے یا پھر سلاخوں کے بیچ سے نکلنے کی کوشش میں تھکتا جا رہا ہے۔ کوے آتے ہیں بریڈ لینے لیکن کائیں کائیں کرتے اڑ جاتے ہیں۔
کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ساجن کو دے آ
بھی اونچی آواز سے لگا کر سنایا کہ شاید اسے اڑان بھرنے میں کامیابی ہو۔

اسے پکڑ جر جنگلے سے پار نہیں کر سکتے کہ اس کی چونچ چھری کی دھار سے بھی زیادہ تیز لگ رہی ہے۔
تو امیدواران مریم افتخار اور محب علوی سے گذارش ہے کہ اس مسئلے جو ہمارا ذاتی مسئلہ سمجھ کر اس کا بہترین حل نکالتے ہوئے اپنی اپنی ذہانت کا ثبوت پیش کریں۔
آپ دستانے پہن کر پکڑیں
 

سیما علی

لائبریرین

تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا​

محفل کو جو ماہتاب کر دے​

اُداس چہرے گُلاب کر دے​

جو ظُلمتوں کا نظام بدلے​

جو روشنی بے حساب کر دے​

تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ درست سمجھیں پتہ نہیں محمد عبدالرؤوف بھائی کیوں نہیں سمجھ سکے اور اسے وائلنس کہ دیا۔
ہم درست اس لئے سمجھے کہ آج دماغ کو کسی اور کام پر لگانے کی بجائے حاضر رکھا ہوا ہے۔ روفی بھیا کے بارے ہم اپنی رائے نہیں دیں گے ورنہ انھوں نے میکوں حدِ ادب کہہ کر خاموش کروا دینا ہے۔ ہم نے سارے جھگڑے آخری دن کے لئے سنبھالے ہوئے ہیں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم درست اس لئے سمجھے کہ آج دماغ کو کسی اور کام پر لگانے کی بجائے حاضر رکھا ہوا ہے۔ روفی بھیا کے بارے ہم اپنی رائے نہیں دیں گے ورنہ انھوں نے میکوں حدِ ادب کہہ کر خاموش کروا دینا ہے۔ ہم نے سارے جھگڑے آخری دن کے لئے سنبھالے ہوئے ہیں
:terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror:

ہمارا دستہ بھی لڑائی کے لیے تیار ہے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top