ظفری
لائبریرین
بریانی اور قیمہ نان تو کھائے جا رہے تھے ۔ اب قسمیں بھی کھائی جارہیں ہیں ۔ یہ الیکشن تو بڑے کانٹے دار ہونے والا ہے ۔آپ نے اتنی بڑی قسم دے دی کہ مجھے اب ووٹ آپ ہی کو دینا پڑے گا۔![]()

بریانی اور قیمہ نان تو کھائے جا رہے تھے ۔ اب قسمیں بھی کھائی جارہیں ہیں ۔ یہ الیکشن تو بڑے کانٹے دار ہونے والا ہے ۔آپ نے اتنی بڑی قسم دے دی کہ مجھے اب ووٹ آپ ہی کو دینا پڑے گا۔![]()
لاجواب تو ذہانت کیا کرتی ہے نا؟آپ نے لاجواب کردیا تھا ۔ یہ اس کا اظہار تھا ۔![]()
قسم تو نہیں کھانی پڑے گی نا کہ اس بڑی قسم کا مان رکھا جائے گاآپ نے اتنی بڑی قسم دے دی کہ مجھے اب ووٹ آپ ہی کو دینا پڑے گا۔![]()
یقیناً امتحان لینا چاہیے، ہمارا حق ہے بھئیظفری بھیا کیا دونوں امیدواروں کا امتحان لیا جا سکتا ہے؟ اصل میں ہمیں ابھی ابھی ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ جو امیدوار اس کا حل پیش کر دے، ہم اسے ایک ووٹ دلوا دیں گے۔
وہی تو۔یقیناً امتحان لینا چاہیے، ہمارا حق ہے بھئی
ضرور ۔۔۔۔ اس سے امیدواروں کی ذہانت کا بھی پتا چل جائے گا ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ذہانت کا امتحان آپ لے رہیں ہیں ۔ بس اللہ خیر کرے ۔ظفری بھیا کیا دونوں امیدواروں کا امتحان لیا جا سکتا ہے؟ اصل میں ہمیں ابھی ابھی ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ جو امیدوار اس کا حل پیش کر دے، ہم اسے ایک ووٹ دلوا دیں گے۔
آپ ووٹ دینے کی آفر کریں تو یہ صاحبان ضرور جواب دیں گے۔وہی تو۔
مسئلہ یہ ہے کہ ایک بڑا سا کبوتر بالکونی میں بریڈ کھانے آیا اور وہیں کا ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سے اڑ کر بالکونی کا جنگلہ پار نہیں کیا جا رہا۔ بار بار اڑنے یا پھر سلاخوں کے بیچ سے نکلنے کی کوشش میں تھکتا جا رہا ہے۔ کوے آتے ہیں بریڈ لینے لیکن کائیں کائیں کرتے اڑ جاتے ہیں۔
کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ساجن کو دے آ
بھی اونچی آواز سے لگا کر سنایا کہ شاید اسے اڑان بھرنے میں کامیابی ہو۔
اسے پکڑ جر جنگلے سے پار نہیں کر سکتے کہ اس کی چونچ چھری کی دھار سے بھی زیادہ تیز لگ رہی ہے۔
تو امیدواران مریم افتخار اور محب علوی سے گذارش ہے کہ اس مسئلے جو ہمارا ذاتی مسئلہ سمجھ کر اس کا بہترین حل نکالتے ہوئے اپنی اپنی ذہانت کا ثبوت پیش کریں۔
اب تو مسئلہ پیش بھی کر دیا ہم نے۔ضرور ۔۔۔۔ اس سے امیدواروں کی ذہانت کا بھی پتا چل جائے گا ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ذہانت کا امتحان آپ لے رہیں ہیں ۔ بس اللہ خیر کرے ۔![]()
یعنی کہ ایک تو کریلا اوپر سے نیم چڑھا۔ضرور ۔۔۔۔ اس سے امیدواروں کی ذہانت کا بھی پتا چل جائے گا ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ذہانت کا امتحان آپ لے رہیں ہیں ۔ بس اللہ خیر کرے ۔![]()
ہم ووٹ دلوانے کی آفر کر چکے ہیں بھیاآپ ووٹ دینے کی آفر کریں تو یہ صاحبان ضرور جواب دیں گے۔
وہی تو۔۔۔یعنی کہ ایک تو کریلا اوپر سے نیم چڑھا۔
مگر اس میں مسئلہ کہاں ہے ۔اب تو مسئلہ پیش بھی کر دیا ہم نے۔
مسئلہ چونچ کا ہے چونچ تو لگ جائے گیمگر اس میں مسئلہ کہاں ہے ۔![]()
یہاں ظفری بھیاوہی تو۔
مسئلہ یہ ہے کہ ایک بڑا سا کبوتر بالکونی میں بریڈ کھانے آیا اور وہیں کا ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سے اڑ کر بالکونی کا جنگلہ پار نہیں کیا جا رہا۔ بار بار اڑنے یا پھر سلاخوں کے بیچ سے نکلنے کی کوشش میں تھکتا جا رہا ہے۔ کوے آتے ہیں بریڈ لینے لیکن کائیں کائیں کرتے اڑ جاتے ہیں۔
کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ساجن کو دے آ
بھی اونچی آواز سے لگا کر سنایا کہ شاید اسے اڑان بھرنے میں کامیابی ہو۔
اسے پکڑ جر جنگلے سے پار نہیں کر سکتے کہ اس کی چونچ چھری کی دھار سے بھی زیادہ تیز لگ رہی ہے۔
تو امیدواران مریم افتخار اور محب علوی سے گذارش ہے کہ اس مسئلے جو ہمارا ذاتی مسئلہ سمجھ کر اس کا بہترین حل نکالتے ہوئے اپنی اپنی ذہانت کا ثبوت پیش کریں۔
نہیں۔ ہاتھ کی تو خیر لیکن اگر سر کو نشانہ بنا کر مارے گا تو؟؟؟مسئلہ چونچ کا ہے چونچ تو لگ جائے گی
تسی وی ساڈے جیسے اویہی تو پوچھ رہا ہوں کہ اس میں مسئلہ کہاں ہے ۔![]()
کچھ نہیں ہوگا ۔ کیا پہلے کچھ ہوا تھا ۔نہیں۔ ہاتھ کی تو خیر لیکن اگر سر کو نشانہ بنا کر مارے گا تو؟؟؟
سر میں ایسا کیا ہے جس کے نقصان کا اندیشہ ہونہیں۔ ہاتھ کی تو خیر لیکن اگر سر کو نشانہ بنا کر مارے گا تو؟؟؟