یاز
محفلین
حضور والا کی ذاتِ باصفات کو بزمِ اردو میں تشریف آور دیکھ کر ہم یک گونہ مسرت سے سرشار وغیرہ ہیں۔مابدولت اپنی لائق صد احترام بہن مریم افتخار کا قلب اختلاج زدہ کی عمیق گہرائی سے تشکربجا لانے میں مسرت محسوس کرتے ہیں کہ جنہوں نے مابدولت کو رفیقان محفل کے لیے ایک یاد گم گشتہ نا رہنے کی تمنائے دلخوش کا اظہار کیا ہے ۔
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مابدولت بخیرو عافیت ہیں ۔ ۔۔ اور مراسلۂ ہذا کی وساطت سے مابدو لت رفیق دیرینہ برادرم یاز کو بعد از عرصۂ طویل ، محفل میں رونق افروز دیکھ کر اپنی بے پایاں مسرت و اطمینان کا اظہار دوستانہ کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
یاز ، میرے دوست
![]()