سیما علی
لائبریرین
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻ہر میدان میں ہر طوفان میں ہر مشکل میں جیتیں گے!!
یہ الگ بات کہ محب بھی ہمارے ہم وطن اور ہم شہر واقع ہوئے ہیں۔۔۔کیا پتہ ذرا زور کا نعرہ مارا تو ان کے گھر والے بیل بجا کر کہیں بی بی ذرا شور کم کرو۔ 🤣
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻ہر میدان میں ہر طوفان میں ہر مشکل میں جیتیں گے!!
یہ الگ بات کہ محب بھی ہمارے ہم وطن اور ہم شہر واقع ہوئے ہیں۔۔۔کیا پتہ ذرا زور کا نعرہ مارا تو ان کے گھر والے بیل بجا کر کہیں بی بی ذرا شور کم کرو۔ 🤣
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣سب پہ بھاری ہونے والے نعرے پر کسی اور کا کاپی رائٹ ہے۔
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ محب ان کا صرف "Ten Percent" ہوں۔
لاڈو کے لشکارےنہ جھکنے والی نہ بکنے والی
مریم بی بی سب کی لاڈلی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓لاڈو کے لشکارے
جگمگ کپڑے سارے
چلیں جی :اپنی قسمت آپ بنائیں سائیکل پر مہر لگائیں
محب کا انتخابی نشان سائیکل
مجھے یاد پڑتا ہے کہ سائیکل کبھی نواز شریف کا بھی نشان ہوا کرتا تھا۔۔۔اپنی قسمت آپ بنائیں سائیکل پر مہر لگائیں
محب کا انتخابی نشان سائیکل
یہ اب بھی فٹ بیٹھ رہا ہے۔۔۔لیکن ہم نہ باز آئیں گے سیاست سے!ہٹ مائی، سائیکل آئی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓مجھے یاد پڑتا ہے کہ سائیکل کبھی نواز شریف کا بھی نشان ہوا کرتا تھا۔۔۔
ایک مرتبہ الیکشن ہو رہے تھے۔ ایک طرف نواز شریف دوسری طرف مرحومہ بے نظیر بھٹو تھیں۔
تب ہمارے ہاں ایک نعرہ مشہور تھا۔
ہٹ مائی، سائیکل آئی
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻محب کے لیے ابرار الحق کا گایا ہوا ایک گانا۔۔۔ آ جا نی بے جا سائیکل تے
سائیکل مسلم لیگ قاف کا نشان ہوتا تھا جب میں جماعت ہشتم میں تھی اور انہوں نے اس گانے سے کمپین چلائی تھی:محب کے لیے ابرار الحق کا گایا ہوا ایک گانا۔۔۔ آ جا نی بے جا سائیکل تے
دل میرا بولے گھڑی گھڑی تو محفل دی جانی ایں 😂آ جا نی بے جا سائیکل تے