گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دیکھااااا۔۔۔ ہم کیسے آپ کے شک پر پورے اترے۔مجھے پہلے ہی شک تھا
دیکھااااا۔۔۔ ہم کیسے آپ کے شک پر پورے اترے۔مجھے پہلے ہی شک تھا
کون تل رہا ہے کباب؟ہم بھی بس کباب کا انتظار کرتے ہیں
لچ تلنا بھی سنا کیا!!کون تل رہا ہے کباب؟
ویسے کتنے بکروں کو تہہ تیغ کیا بدستِ خود ؟دیکھااااا۔۔۔ ہم کیسے آپ کے شک پر پورے اترے۔
قیمہ تیرے جگر کا وغیرہ۔۔۔ہم بھی بس کباب کا انتظار کرتے ہیں
اپنا وی دسو اہنسا والیوویسے کتنے بکروں کو تہہ تیغ کیا بدستِ خود ؟
ہم تو بس گوشت کا شاپر وصول کر کے لے آئے۔اپنا وی دسو اہنسا والیو
سلاٹر ہاؤس؟ہم تو بس گوشت کا شاپر وصول کر کے لے آئے۔
قصائی کے پاس بکنگ مع مقررہ تاریخ و ساعت وغیرہسلاٹر ہاؤس؟
کچھ نہ کچھ خون تو ہم بھی کھا جاتے ہیں گوشت میں۔۔۔لیکن بتلاتا کوئی نہیں!زیک صاحب تو اس سے بھی کوئی بلڈ ساسیج یا بلڈی ساسیج وغیرہ بنا لیویں گے۔
لچ تلا جاتا ہے نا حلوے کے ساتھ۔لچ تلنا بھی سنا کیا!!
لچ کے ساتھ پوری کھائیں گی یا نان یا پٹھورے وغیرہ؟لچ تلا جاتا ہے نا حلوے کے ساتھ۔![]()
بکروں کو نہیں بلکہ بکروں کی ماؤں کو۔ آخر کب تک خیر منانی تھی انھوں نے۔ویسے کتنے بکروں کو تہہ تیغ کیا بدستِ خود ؟
لیکن اتنا ہی خون آنسوؤں میں بہہ بھی تو جاتا ہے، لیکن بتلائیں کہاںکچھ نہ کچھ خون تو ہم بھی کھا جاتے ہیں گوشت میں۔۔۔لیکن بتلاتا کوئی نہیں!
مائیں تو سب کی سانجھی نئیں ہوتیں؟؟بکروں کو نہیں بلکہ بکروں کی ماؤں کو۔ آخر کب تک خیر منانی تھی انھوں نے۔
آدھی پوری۔ کیونکہ اگر پوری پوری کھا لی تو حلوہ کھانے کی گنجائش نہ رہے گی۔لچ کے ساتھ پوری کھائیں گی یا نان یا پٹھورے وغیرہ؟
وہ تو دل کے ارمان ہوتے ہیں!!!لیکن اتنا ہی خون آنسوؤں میں بہہ بھی تو جاتا ہے، لیکن بتلائیں کہاں
قتلمے بھی چلیں گے جیلچ کے ساتھ پوری کھائیں گی یا نان یا پٹھورے وغیرہ؟