یہ بھی خوب یاد دلایا۔ اسی سے پاسکل ٹرائینگل بھی یاد آئی۔اور ہمیں palindromic سیکوئینسز!!
یہ سانپ سیڑھی کے کھیل والی بساط کیوں بچھی پڑی ہے جناب؟
ایسی بڑے سائز کی بورڈ گیمز امریکا میں بھی پبلک جگہوں پر کافی دیکھی ہیں خاص طور پر یونیورسٹیز کے آس پاس۔ یہاں بھی یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز موجود ہےیہ سانپ سیڑھی کے کھیل والی بساط کیوں بچھی پڑی ہے جناب؟
اور اس میں گوٹیوں کے طور پہ کیا استعمال کیا جاتا ہے ؟ایسی بڑے سائز کی بورڈ گیمز امریکا میں بھی پبلک جگہوں پر کافی دیکھی ہیں خاص طور پر یونیورسٹیز کے آس پاس۔ یہاں بھی یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز موجود ہے
شطرنج سب سے عام دیکھی ہے اور اس کے مہرے موجود ہوتے ہیں ۔ یہاں گوٹیاں نظر نہیں آ رہیں۔ شاید کاسل کے سٹاف کے پاس ہوں؟اور اس میں گوٹیوں کے طور پہ کیا استعمال کیا جاتا ہے ؟
میں سمجھ رہی تھی اس جگہ پکنک منائی ہے!یہ سانپ سیڑھی کے کھیل والی بساط کیوں بچھی پڑی ہے جناب؟
پہلے ہمیں بھی یہی لگا، لیکن پھر بغور دیکھا تو سانپ سیڑھی دکھائی دیئے۔میں سمجھ رہی تھی اس جگہ پکنک منائی ہے!