اے خان
محفلین
رکو ذرا صبر کریں ہم ہے نا بتاتے ہیںاچھا!!!!!!
میں نے لڑی کا ابتدائی مراسلہ تو پڑھا تھا۔۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی ابھی کہ اس کا ذکر کہاں ہے۔۔۔
رکو ذرا صبر کریں ہم ہے نا بتاتے ہیںاچھا!!!!!!
میں نے لڑی کا ابتدائی مراسلہ تو پڑھا تھا۔۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی ابھی کہ اس کا ذکر کہاں ہے۔۔۔
آپ یہاں سے بات شروع کریں کہ "خدا جانے ایسی باتوں کا کیا جواب ہوتا ہے" پھر شروع ہو جائیں۔میں کیسے سمجھاؤں سوچتا ہوں
انہوں نے ویہڑا لٹایا ہوا ہے۔۔۔۔ان کو نہ بلائیں ورنہ پھر بہت گھمبیر مسئلہ ہو جانا اے!🤣🤣🤣🤣 یاز کہاں ہو ایسے قہقہے پھر کہاں
قبول ہے 😂ہمارے تو آج تک فقط جبڑے ہی دکھے۔۔۔کیا ہمارا ہنسنا قبول ہو جاوے گا؟
شکر ہے فضول ہےنہ کہہ دیا!قبول ہے 😂
آپ تو بتانے سے پہلے ہی قہقہوں کی وادی کی سیر کو نکلنا چاہتے ہیں۔رکو ذرا صبر کریں ہم ہے نا بتاتے ہیں
یہ وادیوں سے نکل کر ساحلوں پر پہنچ چکے ہیں!آپ تو بتانے سے پہلے ہی قہقہوں کی وادی کی سیر کو نکلنا چاہتے ہیں۔
اب خود ہی سوچیے۔۔۔۔ وہ بھی اکیلے اکیلے۔یہ وادیوں سے نکل کر ساحلوں پر پہنچ چکے ہیں!
مریم افتخارآپ یہاں سے بات شروع کریں کہ "خدا جانے ایسی باتوں کا کیا جواب ہوتا ہے" پھر شروع ہو جائیں۔
ہمممممممممماب خود ہی سوچیے۔۔۔۔ وہ بھی اکیلے اکیلے۔
زرافے سےمریم افتخار
آپ ہی آسان سا سمجھا دیں میں کہاں سے شروع کروں
مریم آپ اپنے اے آی سے پوچھ لیں 😂😂😂مریم افتخار
آپ ہی آسان سا سمجھا دیں میں کہاں سے شروع کروں
ویسے اس ہمم کی گردن ہے تو زرافے والی۔زرافے سے
بس سمجھا دے مجھے نہیں آتا سمجھانا کوشش کی لیکن کیسے سمجھاؤں،زرافے سے
اس سے اب چار یوم کا ترک تعلق چلے گا!!مریم آپ اپنے اے آی سے پوچھ لیں 😂😂😂
بس اب فکر نہ کریں سمجھ جائیں گے اب آپمریم آپ اپنے اے آی سے پوچھ لیں 😂😂😂
ہمم اچھا یہ بتائیں آپ نے کس چیز بکرا دنبہ بچھڑا وغیرہتقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے