مزاح برائے تاوان

بھئی دلہن گردی والے لفافے۔۔۔ یہ نیا لفظ ہے
جیسے غنڈا گرد، غنڈا گردی کرتے ہیں، دلہا دلہن بھی اپنی شادی والے دن اسی طرح لوگوں کی جیبوں پر ڈاکے ڈالتے ہیں۔
اچھا اچھا،،، تاوان کہ۔۔ ہاں جی ملا ضرور ہے، مگر جب جب زیک نے اندر مزاح کی کوشش کی! اس کے علاوہ ابھی تک کسی اور کومک کریکٹر پہ لوگ تاوان وغیرہ نہیں پیش کر پا رہے۔ پتہ نہیں کیا ہوگیا لوگوں کی سینس آف ہیومر کو!!!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اچھا اچھا،،، تاوان کہ۔۔ ہاں جی ملا ضرور ہے، مگر جب جب زیک نے اندر مزاح کی کوشش کی! اس کے علاوہ ابھی تک کسی اور کومک کریکٹر پہ لوگ تاوان وغیرہ نہیں پیش کر پا رہے۔ پتہ نہیں کیا ہوگیا لوگوں کی سینس آف ہیومر کو!!!!!
میں نے آپ کو ایک یورپیئن شکار تو دیا تھا لیکن آپ نے اپنا بہن چارہ بچا لیا لیکن پیسہ گنوا بیٹھی۔
 
Top