اے خان
محفلین
یہ کیا راز ہےیہ تو راز ہے
یہ کیا راز ہےیہ تو راز ہے
یہی تو راز ہے۔یہ کیا راز ہے
تو نےیہ کیا غضب کیا اس کو بھی فاش کر دیا!!!!یہی تو راز ہے۔
یہ
اب کیا کروں سب الٹ پلٹ ہورہا ہےیہی تو راز ہے۔
ی تو راز ہے۔
ایسا ہی ہوتا ہے بھائی۔
اب بس صبر است۔ مزید روشنی عبداللہ محمد صاحب ڈال پائیں گے۔
ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تُولا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
میری آخری خواہش یہ ہے کہ@ربیع م ظہیر احمد ظہیر عرفان سعید La Alma ام اویس راحیل فاروق ابن سعید@محمد خلیل الرحمن عبدالقیوم چوہدری الف عین یاز شکیب محمد بلال اعظم محمد خرم یاسین محمد تابش صدیقی م حمزہ نمرہ @ فاتح @عباداللہ ماہی احمد صفی حیدر سیدہ شگفتہ سلمان حمید محمد امین صدیق امجد علی راجا محفل کے آخری دور میں فعال ترین محفلین کے طور پر نظر آئیں۔
آپ کو پتہ ہے؟ ان میں سے کافی لوگ آ بھی گئے ہیں! 😍ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تُو
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
لیکن وہ پہلے سے صبح و شام؟آپ کو پتہ ہے؟ ان میں سے کافی لوگ آ بھی گئے ہیں! 😍
پہلے والا وقت کبھی نہیں آتا اس لیے ہم نے اس کا کوپنگ میکینزم یہی بنایا ہے کہ سانوں چاہیدا ای نئیں۔۔۔🤣لیکن وہ پہلے سے صبح و شام؟
جو آئے ہیں وہ پہلے بھی زیادہ غیر فعال نہیں تھے۔ اعجاز صاحب یعنی الف عین کو تو میں نے کبھی بھی غیر فعال نہیں دیکھا۔آپ کو پتہ ہے؟ ان میں سے کافی لوگ آ بھی گئے ہیں! 😍
چلیں جناب ظہیراحمد ظہیر صاحب، یاز صاحب اور عرفان سعید صاحب تو مکمل طور پر اپنی اپنی گپھاہ سے نکل کر تشریف لائے ہیں۔ جس نے محفل کا ماحول ہی اپنے رنگ میں رنگ دیا۔جو آئے ہیں وہ پہلے بھی زیادہ غیر فعال نہیں تھے۔ اعجاز صاحب یعنی الف عین کو تو میں نے کبھی بھی غیر فعال نہیں دیکھا۔
میں ڈھیٹ درجہ اول و فہرست بستہ ب ہو چکا، 10 آوازیں بھی آئیں گی تو اٹھنا میں نے مرضی سے ہی ہے۔@محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، @عبدالقیوم چوہدری صاحب ، @محمد تابش صدیقی بھائی اور @محمد خرم یاسین بھائی کی آمد بہت خوشگوار رہی۔ تاہم آمد کے بعد جامد کیا ہوتا ہے یہ بھی ان کی طرف دیکھنے کو ملا۔ محفل کے آخری ایام ہیں بھئی اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
میری آخری خواہش یہ ہے کہ@ربیع م ظہیر احمد ظہیر عرفان سعید La Alma ام اویس راحیل فاروق ابن سعید@محمد خلیل الرحمن عبدالقیوم چوہدری الف عین یاز شکیب محمد بلال اعظم محمد خرم یاسین محمد تابش صدیقی م حمزہ نمرہ @ فاتح @عباداللہ ماہی احمد صفی حیدر سیدہ شگفتہ سلمان حمید محمد امین صدیق امجد علی راجا محفل کے آخری دور میں فعال ترین محفلین کے طور پر نظر آئیں۔
لیجیے ہمارے مابدولت محمد امین صدیق بھائی بھی آ گئے۔ بار دگر خوش آمدید برادرم!! کیسے ہیں آپ؟چلیں جناب ظہیراحمد ظہیر صاحب، یاز صاحب اور عرفان سعید صاحب تو مکمل طور پر اپنی اپنی گپھاہ سے نکل کر تشریف لائے ہیں۔ جس نے محفل کا ماحول ہی اپنے رنگ میں رنگ دیا۔
محمد بلال اعظم بھائی نے بھی دھماکے دار اینٹری دی تھی۔ اس کے بعد ہمارے چراغوں میں روشنی نہ رہی اور یہ اپنا سورج بھی لے گئے۔ کدھر ہیں بھئی؟
ابن سعید بھائی اور @LaAlma اچھا خاصا ایکٹو ہوگئے تھے، اب پھر ڈی ایکٹیویٹ سے پھر رہے ہیں۔ خون مانگو گے خون دیں گے۔۔۔۔آؤتو سہی کہ گلشن کا کاروبار مندا پڑا ہوا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، عبدالقیوم چوہدری صاحب ، محمد تابش صدیقی بھائی اور محمد خرم یاسین بھائی کی آمد بہت خوشگوار رہی۔ تاہم آمد کے بعد جامد کیا ہوتا ہے یہ بھی ان کی طرف دیکھنے کو ملا۔ محفل کے آخری ایام ہیں بھئی اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ربیع م اور شکیب بس لاگ ان ہوئے اور اکا دکا کوئی ایکٹویٹی دکھائی۔ آپ لوگ تو ہمارے محسنین محفل کا ہراول دستہ تھے۔ جب سے آئی ہوں، مس کر رہی ہوں۔ آ جاؤ بھئی۔۔۔چار دن کی چاندنی رہ گئی ہے!
راحیل فاروق صاحب کے متعلق یہ خوشی ہے کہ انہوں نے محفل دوبارہ جوائن نہ بھی کی تو محفلین کو ڈسکورڈ پہ ایک لمبے عرصے کے بعد جوائن کر ہی لیا۔ باقی ہمارے بابا جانی کا بھلا کسی سے مقابلہ ہو سکتا ہے؟ وہ تو جہاں آتے ہیں اور جب آتے ہیں ہر شے انہی سے جلا پاتی ہے۔
ٹینگ اب کون پی رہا ہےٹینگ بیچنے والوں کی
آ گئیں ساقیہ آپیٹینگ اب کون پی رہا ہے
دل کا شیشہ ہے اور خلوص کی مے
اب تو عالی جناب پی لیجیے
ترا رند گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائےآ گئیں ساقیہ آپی
احتیاط سے تھام پستول، کہیں چل نہ جائےترا رند گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائے
عشاق اب ویسے ہی روح افزا سے شغف رکھتے ہیںتو نےیہ کیا غضب کیا اس کو بھی فاش کر دیا!!!!
یہ ہی تو اک راز تھا سینہ مشروبات میں!!!!
مابدولت اپنی لائق صد احترام بہن مریم افتخار کا قلب اختلاج زدہ کی عمیق گہرائی سے تشکربجا لانے میں مسرت محسوس کرتے ہیں کہ جنہوں نے مابدولت کو رفیقان محفل کے لیے ایک یاد گم گشتہ نا رہنے کی تمنائے دلخوش کن کا اظہار کیا ہے ۔لیجیے ہمارے مابدولت محمد امین صدیق بھائی بھی آ گئے۔ بار دگر خوش آمدید برادرم!! کیسے ہیں آپ؟