کھیلوں کی خبریں

انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں انڈین بلے باز شُبمن گل جی نے سینچری جڑی دی ۔
ایک روزہ کرکٹ میں یہ دسویں سینچری تھی اور گل صاب 8ویں کھلاڑی ہیں یہ کارنامہ کرنے والے۔ (روہت شرما کی تین سینچریاں ہیں)




20230119-223559.jpg
 

زیک

فوٹوگرافر
ساڑھے چھ میٹر کی تنزلی کیوں؟

شاہد آفریدی نے ایک ہی مرتبہ 37 گیندوں پر سینچری بنائی تھی،پھر بس اسکی توڑ توڑ کر کھاتے رہے ساری زندگی۔
ایک تو وہ تو لائف ٹائم والا سین تھا دوسرا نیرج چوپڑا کے نہ ہونے کی وجہ سے غالباً۔
 
اتنے دنوں سے یو سی ایل فائنل کا انتظار تھا اور یہ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا۔
25 منٹ کے اندر ہی پیرس 2 گول سے آگے۔۔
 

یاز

محفلین
اتنے دنوں سے یو سی ایل فائنل کا انتظار تھا اور یہ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا۔
25 منٹ کے اندر ہی پیرس 2 گول سے آگے۔۔
انٹر میلان پہ تو بنیان المرصوص کر دیا گیا ہے۔
یہاں تو واقعی بنیان المرصوص ہوا۔
 
2025 میں اب تک۔
ہوبارٹ ہر یکینز نے 12 سال بعد پہلی مرتبہ بگ بیش لیگ جیتی۔
ٹوٹنھام نے 17 سال بعد کوئی ٹرافی جیتی۔
بولونگا نے 61 سال میں پہلی ٹرافی جیتی۔
کرسٹال پیلس نے ڈیڑھ سو سال سے زائد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرافی جیتی۔
اب پنجاب/بنگلور 18 سال میں پہلی مرتبہ ٹرافی جیتیں گے۔
 
Top