بہن کو کچھ حد تک ہے۔ وہ دونوں پاکستانیت میں مجھ سے آگے ہیں 😄بہن بھائیوں میں سے بھی کسی کو سیاحت کا شوق ہے؟ یا وہ کسی اور میدان میں آپ سے آگے ہیں؟
ہم بہن بھائی کافی مختلف ہیں اور اپنے اپنے لحاظ سے زبردست۔
بہن کو کچھ حد تک ہے۔ وہ دونوں پاکستانیت میں مجھ سے آگے ہیں 😄بہن بھائیوں میں سے بھی کسی کو سیاحت کا شوق ہے؟ یا وہ کسی اور میدان میں آپ سے آگے ہیں؟
اگر آپ یونیورسٹی لیول پر پڑھانے کے شوقین ہیں تو پی ایچ ڈی لازم ہے۔ اسی طرح اگر آپ کسی فیلڈ میں انتہائی ڈیپتھ میں جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بھی پی ایچ ڈی کی ضرورت ہو گی۔پی ایچ ڈی کیوں کرنی چاہیے اور کیوں نہیں؟
کلنٹن کا۔ اگرچہ اوباما کے دور میں ہیلتھ کیئر کا قانون یعنی اوباماکیئر انتہائی اہم ہے اور اس نے مجھ سمیت کافی لوگوں کے لئے بہت اچھا کام کیا ہے1) جن جن صدور کا دور آپ نے دیکھا ہے، آپ کی نظر میں ان میں سب سے بہتر دور کس POTUS صاحب کا تھا؟
بنیادی طور پر جاہل egomaniac ہے۔ Bragging کا خوب شوقین ہے۔یہ ایک حاکم کے لئے بدترین خصوصیات ہیں2) موجودہ صدر یعنی ٹرمپ کے اندازِ سیاست اور خیالات وغیرہ پہ آپ کی رائے۔
خوب جناب۔ چند سال قبل کے سفر میں امریکہ میں جتنے پاکستانیوں سے ملے، سب نے ہیلتھ کیئر یا میڈیکل انشورنس کو اہم ترین مسئلہ بتایا۔کلنٹن کا۔ اگرچہ اوباما کے دور میں ہیلتھ کیئر کا قانون یعنی اوباماکیئر انتہائی اہم ہے اور اس نے مجھ سمیت کافی لوگوں کے لئے بہت اچھا کام کیا ہے
کیلیفورنیا کہ یہ ریاست نہیں پورا ملک ہے۔ جنگل، پہاڑ، صحرا، سمندر، شہر، کھیت ہر چیز وافر ہے۔) جتنی سٹیٹس دیکھ چکے، ان میں ٹاپ 3 کن کو قرار دیں گے، اور وجہ؟
الاسکا بائے روڈ جانا ممکن ہے؟الاسکا کہ گلیشیر، پہاڑ، فیورڈ اور قدرتی خوبصورتی ایسی ہے کہ کم کم ہی دکھتی ہے۔
امریکی تاریخ کے لحاظ سے فلاڈیلفیا اہم ہے اور کئی مقامات دیکھنے کے ہیں لیکن سان فرانسسکو میں قدرتی خوبصورتی نسبتاً بہت زیادہ ہے۔ پھر موسم بھی بہترین ہے۔کچھ روشنی وغیرہ؟
ییلوسٹونیوزمائٹ یا ییلوسٹون؟
اٹلیاگلینڈ یا اٹلی؟
دیوسائیدیوسائی یا خنجراب؟
ننگاپربتنانگا پربت یا راکاپوشی؟
برازیل لیکن فی الحال دونوں ممالک جانا نہیں ہواآسٹریلیا یابرازیل؟
پائیکس پیکنیاگرا یا پائیکس پیک؟
ایک تو بانی ہوتے جو ناطہ ہے وہ میرے لئے اہم ہے۔ دوسرے محفل کی ٹیم میں شاید میری طرح کوئی آن لائن نہیں۔ لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی کہوں گا کہ میں پاکستان کو بالکل مس نہیں کرتا آجکل میں صرف والدین ے ملنے جاتا ہوں اور ایک ہفتے سے کم میں واپس آ جاتا ہوں۔ محفل اور والدین کے علاوہ میں اردو بالکل نہیں بولتا کہ پاکستانی دوست خال خال ہی ہیں۔ اٹلانٹا کے علاقے میں تو کوئی بھی پاکستانی واقف کار نہیں ہے۔ میں یہاں کوئی پاکستانی ایونٹ اٹینڈ نہیں کرتا۔ شاید محفل ہی میرا پاکستانی اردو آؤٹ لیٹ ہے۔ایک اور سوال: اردو محفل کی ٹیم میں کئی لوگ شامل رہے ہیں، بانیان بھی چند ایک ہیں۔ لیکن کوئی پاکستانیوں سے ایسے مسلسل جڑ کر نہیں رہا جیسے آپ۔ (ذاتی مشاہدہ) کیا یہ FOMO ہے یا یہ کیا ہے جو اتنے سال کے مد و جزر میں بھی آپ کو محفل سے جوڑ ے رکھتا ہے ؟
لاڈلا ہونے کا۔ اگر آپ بچپن کی تصویر دیکھیں تو جتنی میری ہیں اس کا عشر عشیر بھی باقیوں کی ملا کر نہیں ہیں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ مجھے ذمہ دار سمجھا جاتا تھا اور اسی طرح ایکٹ کرتا تھا۔1) بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہونے کے ناطے اپنے بیھیوئیر اور مراعات میں کیا فرق آیا/رہا؟
ہائے! یہ تو ساری میری کہانی ہے۔لاڈلا ہونے کا۔ اگر آپ بچپن کی تصویر دیکھیں تو جتنی میری ہیں اس کا عشر عشیر بھی باقیوں کی ملا کر نہیں ہیں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ مجھے ذمہ دار سمجھا جاتا تھا اور اسی طرح ایکٹ کرتا تھا۔
حال ہی میں امی بیمار تھیں تو انہیں کئی بار قریبی لوگوں کو پہنچاننے میں مسئلہ ہوا۔ ایسا ساری فیملی کے ساتھ ہوا۔ سوائے میرے۔ انہوں نے ہر بار میری شکل اور میری آواز پہچانی۔ شکر ہے ان کی طبیعت بہتر ہے۔
عوامی بلاگنگ کی پیک گزر چکی۔ آجکل سپانسرڈ بلاگنگ کا دور دورہ ہے۔ویسے شارٹ فارم اور working through ideas کے لئے بلاگنگ اچھی ہے لیکن اگر فیڈبیک ملے۔ ایک زمانہ تھا کہ میرے جیسے رینڈم بلاگر کو بھی روانہ ہزار لوگ پڑھتے تھے۔ اس طرح کافی گفتگو ہو جاتی تھی۔ اب اکثر ایسے معاملات نہیں ہیں۔) دور جدید میں بلاگنگ جدید تقاضوں کو پورا کرتی ہے یا ابھی بھی اگر لکھنا ہی ہے تو کتب لکھنے اور چھپوانے کو زیادہ ترجیح حاصل ہونی چاہیے؟
یہ منحصر ہے کہ اس کو امریکین انگلش میں کیسے پروناؤس کرتے ہیں ۔ پھر وہی ساؤنڈ بنا کر اس کی اردو میں املا کی جاسکتی ہے ۔ٹیکساس (اردو املا بھی عجب ہے)
پھر تو ٹیکسس ہوایہ منحصر ہے کہ اس کو امریکین انگلش میں کیسے پروناؤس کرتے ہیں ۔ پھر وہی ساؤنڈ بنا کر اس کی اردو میں املا کی جاسکتی ہے ۔
ایک عرصہ کافی کلوز دوستی رہی یونیورسٹی کے بعد بھی لیکن آہستہ آہستہ دور ہونے کی وجہ سے کم ہو گئی۔ اصل زندگی میں کافی سیریس انسان ہے لیکن اچھی کامک ٹائمنگ کے ساتھ3) کچھ John کے بارے میں بھی بتائیں۔ بہترین دوستوں میں سے ہے یا بس لکھتا اچھا ہے؟ کیا اصل زندگی میں بھی اتنا ہی کومک کریکٹر ہے؟
آپ سے اگلا سوال: چراغ تلے اندھیرا ہوتا ہے یا گلاں ای بنیاں؟
(اب یہ والا کلپ ہے جو کاٹ کے ہم نے وائرل کرنا ہے!!!)
کسی سے نظریات مکمل میچ ہونا تو انہونی سی بات ہے۔ سوال یہ ہے کہ آپ اور دوسرا اختلاف کے باوجود respect دے سکتے ہو یا نہیں۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو فوراً تہ تیغ کرنے کے موڈ میں آ جاتے ہیں جیسے خدا نے انہیں judge, jury, and executioner بنایا ہو۔ ایسے لوگوں سے لاتعلقی بہتر ہے۔فیملی سے کبھی نظریات میچ نہ کرتے ہوں تو آپ اس سچوئیشن کو کیسے ڈیل کرتے ہیں؟
وہاں کچھ۔۔۔۔ یہاں بیشتر۔کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو فوراً تہ تیغ کرنے کے موڈ میں آ جاتے ہیں جیسے خدا نے انہیں judge, jury, and executioner بنایا ہو۔ ایسے لوگوں سے لاتعلقی بہتر ہے۔
کسی سے نظریات مکمل میچ ہونا تو انہونی سی بات ہے۔ سوال یہ ہے کہ آپ اور دوسرا اختلاف کے باوجود respect دے سکتے ہو یا نہیں۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو فوراً تہ تیغ کرنے کے موڈ میں آ جاتے ہیں جیسے خدا نے انہیں judge, jury, and executioner بنایا ہو۔ ایسے لوگوں سے لاتعلقی بہتر ہے۔
دیگر لوگوں کو یہ معلوم ضرور ہونا چاہیئے کہ آپ کے نظریات کیا ہیں اور کیوں ہیں۔ اپنے خیالات کو پردے میں رکھنا تاکہ تعلقات اچھے رہیں یہ میرے نزدیک دانشمندی نہیں۔ ہاں ہر وقت بحث یقیناً counterproductive ہے۔
اور جی ہاں میرے والد اور میرے نظریات کافی فرق ہیں لیکن اس سے ہمارے رشتے میں کوئی فرق نہیں پڑتا اور ہم شاید کافی ہم خیال باپ بیٹوں کی نسبت زیادہ کلوز ہیں۔