چنگا پھڑیا جے۔حاضرین! چودہ دن میں ہمارے مہمان کا فکری سفر ملاحظہ ہو۔ امید ہے کہ چاند کے گھٹنے اور بڑھنے کی طرح اگلے چودہ دن میں یہ پھر جوان محسوس کریں گے!!! 🤭
What!!!!ایسے فیز تو آتے رہتے ہیں۔ عمر، دماغ یا موجودہ جسمانی حالات کے حساب سے بالکل بوڑھا نہیں ہوں لیکن جب آپ کینسر وارڈ میں داخل رہے ہوں جہاں تقریباً ہر کمرے کے باہر فال رسک کا لیبل لگا ہو اور پانچ منٹ چلنا بھی آپ کو دشوار لگے تو اس کا سوچ پر کچھ اثر تو ہمیشہ رہے گا۔
🤩
آپ شکر کریں آپ کے ہاں صرف اردو محفل پر کہہ رہے ہیں۔ خواتین جو بھی کرتی ہیں چاہے کتنا بھی ہمت کا کام ہو اور گھر پہ کسی مرد نے بھی نہ کیا ہوااکثر سننے کو یہی ملتا ہے کہ اس لیے یہ کام ہو پایا کیونکہ ہم نے کرنے دیا۔پہلے کہتے کہ تمھارے اتنے مراسلے میری وجہ سے ہوئے ہیں کہ میں تمھیں لکھنے دیتا ہوں یہ نہیں پتہ سارے کاموں کے ساتھ اردو محفل بھی ہمارے ساتھ ساتھ ہے ۔
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅آپ شکر کریں آپ کے ہاں صرف اردو محفل پر کہہ رہے ہیں۔ خواتین جو بھی کرتی ہیں چاہے کتنا بھی ہمت کا کام ہو اور گھر پہ کسی مرد نے بھی نہ کیا ہوااکثر سننے کو یہی ملتا ہے کہ اس لیے یہ کام ہو پایا کیونکہ ہم نے کرنے دیا۔(اور وہی آپ کے والی بات کہ کسی کو پتہ نہیں کہ گھریلو امور کی ساری ذمہ داری کے ساتھ ساتھ یہ کیسے مینیج کیا!!)
ہم نے کہا!!!! پڑھا تو ہم نے یا دونوں ماسٹرز آپ نے کئے 🤩کتنا بھی ہمت کا کام ہو اور گھر پہ کسی مرد نے بھی نہ کیا ہوااکثر سننے کو یہی ملتا ہے کہ اس لیے یہ کام ہو پایا کیونکہ ہم نے کرنے دی
مجھے لگتا ہے اس سبجیکٹ پہ بات کرنے کے لیے بھی الگ لڑی بن سکتی ہے، انٹرویو کا دھاگہ سلامت رکھتے ہوئے۔۔۔لیکن بس کہنا یہی چاہوں گی کہ ہر انسان کی سٹرگلز خواہ مرد ہو یا عورت اس کے ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ چاہے دنیا میں وہ بہت ہو چکا ہو مگر جب آپ کے ساتھ ہوتا ہے، آپ کو خود کو از سر نو ترتیب دینا پڑتا ہے۔ اور اس طرح کے معاملات میں میرا خیال ہے اب مردوں میں بھی شعور کی کمی نہیں ہے، بس یہ ہے کہ کہاں ایپلائے کرنا ہے اور کہاں بے شعورے ہی رہنا ہے کا انتخاب کرتے رہتے ہیں۔ عورتیں بھی کئی معاملات میں ایسا بول جاتی ہیں جو زیب نہیں دیتا ۔ہم نے کہا پڑھا تو ہم نے یا دونوں ماسٹرز آپ نے کئے 🤩
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅مجھے لگتا ہے اس سبجیکٹ پہ بات کرنے کے لیے بھی الگ لڑی بن سکتی ہے، انٹرویو کا دھاگہ سلامت رکھتے ہوئے۔۔۔لیکن بس کہنا یہی چاہوں گی کہ ہر انسان کی سٹرگلز خواہ مرد ہو یا عورت اس کے ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ چاہے دنیا میں وہ بہت ہو چکا ہو مگر جب آپ کے ساتھ ہوتا ہے، آپ کو خود کو از سر نو ترتیب دینا پڑتا ہے۔ اور اس طرح کے معاملات میں میرا خیال ہے اب مردوں میں بھی شعور کی کمی نہیں ہے، بس یہ ہے کہ کہاں ایپلائے کرنا ہے اور کہاں بے شعورے ہی رہنا ہے کا انتخاب کرتے رہتے ہیں۔ عورتیں بھی کئی معاملات میں ایسا بول جاتی ہیں جو زیب نہیں دیتا ۔
درست کہا آپ نے ۔عورتیں بھی کئی معاملات میں ایسا بول جاتی ہیں جو زیب نہیں دیتا ۔
انکے ہاتھ پر بیعت کریںایسے آدمی کا کیا کریں جو اردو محفل ہی کو نہ مانے
میری بیگم کا مشورہ ہے کہ ایک گھونسا لگائیںپہلے کہتے کہ تمھارے اتنے مراسلے میری وجہ سے ہوئے ہیں کہ میں تمھیں لکھنے دیتا ہوں یہ نہیں پتہ سارے کاموں کے ساتھ اردو محفل بھی ہمارے ساتھ ساتھ ہے ۔
ان کو منکرِ محفل کا خطاب عنایت کیا جاوے۔ نیز گھر میں پکائے گئے ہر کھانے کے نام کے ساتھ محفل لگایا جائے، جیسےایسے آدمی کا کیا کریں جو اردو محفل ہی کو نہ مانے
آپ کا تجربہ بھی فقط theoretical ہی رہا نا اس ضمن میں؟میری بیگم کا مشورہ ہے کہ ایک گھونسا لگائیں
ویسے physical activity تو کافی سالوں سے کر رہا ہوں لیکن سٹرینتھ ٹریننگ کبھی باقاعدہ نہیں کی۔ آج کل ویٹ لفٹنگ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ڈمبیل سیٹ اور بنچ وغیرہ لیا ہے اور کچھ مسل بنانے کی کوشش جاری ہے۔آپ آج کل کیا سیکھ رہے ہیں؟
دنیا کووڈ کی وبا میں مبتلا تھی اور میں تیسرے سٹیج پر۔ اب تو علاج ختم ہوا اور زندگی کی طرف واپسی کاسفر جاری ہےWhat!!!!
یہ کیا ہوا بھائی اور کب۔
اللہ خیر کرے۔
ایسے مردوں کو مردوں میں شامل کر دیںآپ شکر کریں آپ کے ہاں صرف اردو محفل پر کہہ رہے ہیں۔ خواتین جو بھی کرتی ہیں چاہے کتنا بھی ہمت کا کام ہو اور گھر پہ کسی مرد نے بھی نہ کیا ہوااکثر سننے کو یہی ملتا ہے کہ اس لیے یہ کام ہو پایا کیونکہ ہم نے کرنے دیا۔(اور وہی آپ کے والی بات کہ کسی کو پتہ نہیں کہ گھریلو امور کی ساری ذمہ داری کے ساتھ ساتھ یہ کیسے مینیج کیا!!)
قتلِ عمد تو جرم ہے ہی، قتلِ عمد پہ اکسانا بھی جرم ہے۔ایسے مردوں کو مردوں میں شامل کر دیں
اعراب اپنے اپنے!ایسے مردوں کو مردوں میں شامل کر دیں