چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

آپ کون سی آن لائن بورڈ گیم کھیلتے ہیں؟

  • شطرنج

    Votes: 6 75.0%
  • سکریبل

    Votes: 4 50.0%
  • لڈو

    Votes: 4 50.0%
  • کوئی اور

    Votes: 3 37.5%

  • Total voters
    8
اب بھی ہم اور میکائیل سکریبل کھیلتے ہیں
آنلائن بھی کھیلی کبھی؟
مجھے تو زندگی میں نہیں ساتھ کھیلنے والے پلئیرز ملے روٹین میں۔۔ اس لیے آنلائن ہی چلتی ہیں جن دنوں چل رہی ہوں گیمز۔ لیکن بس میری بھی فیزز ہی ہیں، مستقلا کچھ بھی نہیں کر پاتی شاید۔
 
سیما علی

لائبریرین
آنلائن بھی کھیلی کبھی؟
مجھے تو زندگی میں نہیں ساتھ کھیلنے والے پلئیرز ملے روٹین میں۔۔ اس لیے آنلائن ہی چلتی ہیں جن دنوں چل رہی ہوں گیمز۔ لیکن بس میری بھی فیزز ہی ہیں، مستقلا کچھ بھی نہیں کر پاتی شاید۔
آنلائن ہم نے کچھ نہیں کھیلا
 
سیما علی

لائبریرین
آنلائن بھی کھیلی کبھی؟
مجھے تو زندگی میں نہیں ساتھ کھیلنے والے پلئیرز ملے روٹین میں۔۔ اس لیے آنلائن ہی چلتی ہیں جن دنوں چل رہی ہوں گیمز۔ لیکن بس میری بھی فیزز ہی ہیں، مستقلا کچھ بھی نہیں کر پاتی شاید۔
PC
پر لوگ سارا دن
Solitaire
کھیلتے تو ہم دیکھتے یہ کیا پاگل پن ہے یہ واحد اردو محفل ہے جس سے ریٹائرمنٹ کے بعد جڑے تو،ایسا کہ الگ نہ ہوئے
کچھ نرم گرم بھی ہوا ایک صاحبہ سے پر،اللہ اچھا رکھے
نور وجدان
بٹیا،کوہمیں سنبھال لیا،۔
 
یہاں نرم گرم ہوتا رہتا ہے۔ کیونکہ تنوع کی رینج کافی بڑی ہے نارمل لائف کی نسبت۔ لیکن میں نے یہیں سے سیکھا ہے کہ اتنا زیادہ کسی ایکسٹریم پہ جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ نظریات تو ایوولو ہوتے رہتے ہیں مگر وہ جو ہم مسجد، مندر اور کسی کا دل ڈھا دیتے ہیں نا، وہ معذرت سے واپس اپنی حالت میں کب آتا ہے! (ہم شدت پسند اپنے نظریات پر کٹ مرنے کو تیار ہوئے کھڑے ہوتے ہیں مگر ان کے مطابق جینے کو کوئی تیار نہیں ہوتا، ورنہ اکثر سکول آف تھوٹس اٹ سیلف برے نئیں ہیں، نہ کوئی لکھ کے برائی کی نصیحت کرتا ہے۔۔۔بس ان کے پیروکاروں کی شہرت اچھی نہیں ہوتی وغیرہ۔)
 
یاز

محفلین
اب ورڈل والے بھی حاضری لگا دیں۔

اب تک ہماری دو گیمز (اتفاق سے) اس طرح بھی ہو چکی ہیں۔
IMG-20250527-210532.png

IMG-20250527-211059.jpg
 
زیک

فوٹوگرافر
اب ورڈل والے بھی حاضری لگا دیں۔
نیویارک ٹائمز کی ایپ پر موجود تقریبا تمام گیمز کھیلتا ہوں لیکن روزانہ نہیں۔ اکثر میرے کھیلنے سے قبل بیٹی کھیل چکی ہوتی ہے اور چونکہ ایک ہی سبسکرپشن ہے تو جو پہلے کھیل لے تو دوسرا نہیں کھیل سکتا۔ سچی بات یہ ہے کہ وہ ورڈ گیمز میں مجھ سے کافی تیز ہے۔
 
زیک

فوٹوگرافر
میں نے lichess تھوڑی بہت استعمال کی ہے مگر chess.com کئی سال۔ آپ کی اسے ترجیح دینے کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہاں بھی انٹرنیشنل چیس ٹورنامنٹس ہوتے ہیں؟
اب یاد نہیں لیکن شاید اس وجہ سے کہ جن کے ساتھ کھیل رہا تھا وہ یہ ایپ استعمال کرتے تھے
 
سعادت

تکنیکی معاون
ورڈل سے مِلتی جُلتی ایک گیم ہونڈو (Hondo) بھی ہے، جو مجھے اور میرے بچوں کو بہت پسند آئی۔ جب پہلی دفعہ اِسے دریافت کیا تو اکثر کھیلتا تھا۔
 
Top