سیما علی
لائبریرین
اب بھی ہم اور میکائیل سکریبل کھیلتے ہیںابھی تک شطرنج والے عبداللہ محمد بھائی ہی ہیں یا کوئی اور بھی ہے؟
سکریبل کا تو شاید فی الحال کوئی نہیں؟
اب بھی ہم اور میکائیل سکریبل کھیلتے ہیںابھی تک شطرنج والے عبداللہ محمد بھائی ہی ہیں یا کوئی اور بھی ہے؟
سکریبل کا تو شاید فی الحال کوئی نہیں؟
آنلائن بھی کھیلی کبھی؟اب بھی ہم اور میکائیل سکریبل کھیلتے ہیں
آنلائن ہم نے کچھ نہیں کھیلاآنلائن بھی کھیلی کبھی؟
مجھے تو زندگی میں نہیں ساتھ کھیلنے والے پلئیرز ملے روٹین میں۔۔ اس لیے آنلائن ہی چلتی ہیں جن دنوں چل رہی ہوں گیمز۔ لیکن بس میری بھی فیزز ہی ہیں، مستقلا کچھ بھی نہیں کر پاتی شاید۔
PCآنلائن بھی کھیلی کبھی؟
مجھے تو زندگی میں نہیں ساتھ کھیلنے والے پلئیرز ملے روٹین میں۔۔ اس لیے آنلائن ہی چلتی ہیں جن دنوں چل رہی ہوں گیمز۔ لیکن بس میری بھی فیزز ہی ہیں، مستقلا کچھ بھی نہیں کر پاتی شاید۔
یہاں نرم گرم ہوتا رہتا ہے۔ کیونکہ تنوع کی رینج کافی بڑی ہے نارمل لائف کی نسبت۔ لیکن میں نے یہیں سے سیکھا ہے کہ اتنا زیادہ کسی ایکسٹریم پہ جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ نظریات تو ایوولو ہوتے رہتے ہیں مگر وہ جو ہم مسجد، مندر اور کسی کا دل ڈھا دیتے ہیں نا، وہ معذرت سے واپس اپنی حالت میں کب آتا ہے! (ہم شدت پسند اپنے نظریات پر کٹ مرنے کو تیار ہوئے کھڑے ہوتے ہیں مگر ان کے مطابق جینے کو کوئی تیار نہیں ہوتا، ورنہ اکثر سکول آف تھوٹس اٹ سیلف برے نئیں ہیں، نہ کوئی لکھ کے برائی کی نصیحت کرتا ہے۔۔۔بس ان کے پیروکاروں کی شہرت اچھی نہیں ہوتی وغیرہ۔)PC
پر لوگ سارا دن
Solitaire
کھیلتے تو ہم دیکھتے یہ کیا پاگل پن ہے یہ واحد اردو محفل ہے جس سے ریٹائرمنٹ کے بعد جڑے تو،ایسا کہ الگ نہ ہوئے
کچھ نرم گرم بھی ہوا ایک صاحبہ سے پر،اللہ اچھا رکھے
نور وجدان
بٹیا،کوہمیں سنبھال لیا،۔
میں lichess پر تھا۔ کچھ عرصہ قبل ایپ حذف کر دی دیگر گیمز کے ساتھ۔شطرنج کے 5 ووٹرز ہو گئے ہیں، اپنی اپنی پروفائل شئیر کریں بھئی!
لگتا ہے کہ آپ نے ہمیں یاد کیاہم تو سوڈوکو Sudoku کھیلنے کے شوقین ہیں
کیا آپ میں سے کسی نے کھیلا ہے کبھی؟؟
حاضر جناباب ورڈل والے بھی حاضری لگا دیں۔
اب ورڈل والے بھی حاضری لگا دیں۔
حاضر جناب
نیویارک ٹائمز کی ایپ پر موجود تقریبا تمام گیمز کھیلتا ہوں لیکن روزانہ نہیں۔ اکثر میرے کھیلنے سے قبل بیٹی کھیل چکی ہوتی ہے اور چونکہ ایک ہی سبسکرپشن ہے تو جو پہلے کھیل لے تو دوسرا نہیں کھیل سکتا۔ سچی بات یہ ہے کہ وہ ورڈ گیمز میں مجھ سے کافی تیز ہے۔اب ورڈل والے بھی حاضری لگا دیں۔
یہ تو میں بھی کھیلتی رہی ہوں۔ پچھلے مہینے ہی کسی فیز میں ساری ایپس اٹھا دی تھیں۔ ری-انسٹالنگ۔۔۔اب ورڈل والے بھی حاضری لگا دیں۔
میں نے lichess تھوڑی بہت استعمال کی ہے مگر chess.com کئی سال۔ آپ کی اسے ترجیح دینے کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہاں بھی انٹرنیشنل چیس ٹورنامنٹس ہوتے ہیں؟میں lichess پر تھا
اب یاد نہیں لیکن شاید اس وجہ سے کہ جن کے ساتھ کھیل رہا تھا وہ یہ ایپ استعمال کرتے تھےمیں نے lichess تھوڑی بہت استعمال کی ہے مگر chess.com کئی سال۔ آپ کی اسے ترجیح دینے کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہاں بھی انٹرنیشنل چیس ٹورنامنٹس ہوتے ہیں؟
ایسی قسمت کے لیے کیا کرتے ہیں!اب تک ہماری دو گیمز (اتفاق سے) اس طرح بھی ہو چکی ہیں۔
![]()
![]()
ہیکنگ!ایسی قسمت کے لیے کیا کرتے ہیں!