مریم افتخار
محفلین
ابھی تک شطرنج والے عبداللہ محمد بھائی ہی ہیں یا کوئی اور بھی ہے؟
سکریبل کا تو شاید فی الحال کوئی نہیں؟
سکریبل کا تو شاید فی الحال کوئی نہیں؟
آخری تدوین:
شطرنج کھیلا کرتا تھا کبھی ، اب دوبارہ کھیلنے کے لیے ذہن سے جالے اتارنے پڑیں گے۔ابھی تک شطرنج والے عبداللہ محمد بھائی ہی ہیں یا کوئی اور بھی ہئ؟
سکریبل کا تو شاید فی الحال کوئی نہیں؟
اتار لیں، دو مہینے کی مہلت وغیرہ۔۔۔شطرنج کھیلا کرتا تھا کبھی ، اب دوبارہ کھیلنے کے لیے ذہن سے جالے اتارنے پڑیں گے۔
میں ذرا دیسی سٹائل میں کھیلتا ہوں ۔ جبکہ بچے ولایتی۔ابھی تک شطرنج والے عبداللہ محمد بھائی ہی ہیں یا کوئی اور بھی ہئ؟
سکریبل کا تو شاید فی الحال کوئی نہیں؟
لڈو میں کھیلنے سے زیادہ پارٹی ماحول کا مزہ آتا ہے۔لڈو بھی کھیلی ہے لیکن زیادہ پسند نہیں۔ مندرجہ بالا گیمز کی نسبت کم دماغ لگتا ہے اس میں۔
اس پہ ذرا روشنی ڈالیں اور اگر ابھی ٹارچ چارجنگ پہ ہے تو ایک گیم ہو جائے؟میں ذرا دیسی سٹائل میں کھیلتا ہوں ۔ جبکہ بچے ولایتی۔
آپ پیادوں کا پہلے پہل سنگل جمپ لیتے ہوں گے، اور پیادوں کو وزیر بنانے کے خلاف ہوں گے شاید۔۔میں ذرا دیسی سٹائل میں کھیلتا ہوں ۔ جبکہ بچے ولایتی۔
یعنی دیسی میں پیدل (پیادہ pawn)ہمیشہ ایک گھر چلتا ہے اور ولایتی میں پہلی چال دو گھر بھی چل لیتا ہے۔اس پہ ذرا روشنی ڈالیں اور اگر ابھی ٹارچ چارجنگ پہ ہے تو ایک گیم ہو جائے؟
کمزور شطرنج والوں کا داخلہ منع تو نہیں ہے؟ابھی تک شطرنج والے عبداللہ محمد بھائی ہی ہیں یا کوئی اور بھی ہئ؟
سکریبل کا تو شاید فی الحال کوئی نہیں؟
لیکن ایپ پہ تو جو اصول ہیں سبھی پہ وہی لاگو ہوتے ہیں۔ کیسلنگ میں کیا فرق ہے دیسی میں؟یعنی دیسی میں پیدل (پیادہ pawn)ہمیشہ ایک گھر چلتا ہے اور ولایتی میں پہلی چال دو گھر بھی چل لیتا ہے۔
ایک تھوڑا فرق کاسل بنانے میں ہے۔ باقی تو دیسی ولایتی سب ایک جیسا ہے۔
بنائی ہی انہوں نے ہے جناب!کمزور شطرنج والوں کا داخلہ منع تو نہیں ہے؟
اس کی بھی ایپ شئیر کریں گے؟کراس ورڈ حل کرنا کہیں اس لڑی کے دائرے سے خارج تو نہیں؟
ولایتی میں کاسل بناتے وقت شاہ کی حرکت کے ساتھ دوسرا مہرہ خود اسی باری میں جگہ بدل لیتا ہے۔ جبکہ دیسی میں ایک باری میں ایک ہی مہرہ حرکت کر سکتا ہے۔ اور کاسل زیادہ سٹیپ میں بنتا ہے۔لیکن ایپ پہ تو جو اصول ہیں سبھی پہ وہی لاگو ہوتے ہیں۔ کیسلنگ میں کیا فرق ہے دیسی میں؟
ان شاء اللہ تسلی سے کھیلیں گے بھی۔
Redstone crossword puzzleاس کی بھی ایپ شئیر کریں گے؟
چیس ڈوٹ کوم پہ کیسل ایک ہی چال میں بن جاتا ہے۔ولایتی میں کاسل بناتے وقت شاہ کی حرکت کے ساتھ دوسرا مہرہ خود اسی باری میں جگہ بدل لیتا ہے۔ جبکہ دیسی میں ایک باری میں ایک ہی مہرہ حرکت کر سکتا ہے۔ اور کاسل زیادہ سٹیپ میں بنتا ہے۔
ولایتی میں یہی رواج جائز ہے۔چیس ڈوٹ کوم پہ کیسل ایک ہی چال میں بن جاتا ہے۔