دیوسائی و ہنزہ

یاز

محفلین
پیچھے عطاآباد جھیل کی وجہ سے kkh realignment بھی دیکھی جا سکتی ہے ۔
DSC-1072.jpg
 

یاز

محفلین
یہاں سے کریم آباد کو چلے اور سیدھے التت سائیڈ پہ پہنچ گئے۔ التت سائیڈ پہ فورٹ سے کچھ آگے آبادی کسی قصبے کے اندرون جیسی تھی۔ یہی جگہ ہمیں تمام ہنزہ میں بہترین لگی۔
DSC-1303.jpg
 

یاز

محفلین
التت سے التر گروپ کا ایک منظر۔ (التر پیک وہ ہے جو کہ بلتت فورٹ کے عین عقب میں دکھائی دیتی ہے)۔
DSC-1304.jpg
 

یاز

محفلین
یہاں سے چلے duikar کی جانب جو ایگلز نیسٹ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ ہنزہ سے بھی 600 میٹر کی بلندی پہ ہے اور یہاں سے تمام وادی کا بہترین نظارہ دکھائی دیتا ہے۔ خصوصاً غروبِ آفتاب کا منظر دیکھنے کے لئے بے شمار لوگ وہاں جاتے ہیں۔ التت سے یہاں تک پہنچنے میں نصف گھنٹہ لگ گیا۔
DSC-1319.jpg
 

یاز

محفلین
ہم نے بھی یہ جگہ پہلی ہی بات دیکھی تھی، اور وجۂ شہرت کو دیکھتے ہوئے وقت بھی ایسا پلان کیا تھا کہ شام کے مناظر دیکھنے کو ملیں۔
DSC-1320.jpg
 
Top