چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

آپ کون سی آن لائن بورڈ گیم کھیلتے ہیں؟

  • شطرنج

    Votes: 6 75.0%
  • سکریبل

    Votes: 4 50.0%
  • لڈو

    Votes: 4 50.0%
  • کوئی اور

    Votes: 3 37.5%

  • Total voters
    8
السلام علیکم اہلیان محفل! چند روز قبل عبداللہ محمد بھائی کے انٹرویو کے دوران ایک لڑی ہمارے ذہن میں تشکیل پا چکی تھی مگر اس کو ویب سائٹ پر لانا ابھی باقی تھا۔ لیجیے آگئی! یہ ایسا عنوان نہیں جس کی ہمیشہ کی طرح ہمیں وضاحت دینی پڑے، اظہر من الشمس ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جو محفلین بورڈ گیمز کا شغف رکھتے ہیں وہ ایک دوسرے کے ساتھ گیمنگ پلیٹ فارمز پر کنیکٹڈ ہو سکیں اور پھر یہ کنکشن محفل برخاست ہونے کے بعد ایک اچھا ذریعہ بھی ہے ان سے کنیکٹ رہنے کا جن کے ساتھ آپ کے مشاغل مشترک ہوں۔ کیا کہتے ہیں؟
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک کھیل ہے ۔جسے ہم بھر چر کہتے ہیں ۔
انگلش میں اسے کہتے ہیں ۔
9 men،morris
یقینا اپنی اپنی زبانوں میں کچھ اور ناموں گے ۔ بتائیے۔
اور کس نے کھیلا ہے؟
ہم نےتو یہ بچپن میں بہت کھیلا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک کھیل ہے ۔جسے ہم بھر چر کہتے ہیں ۔
انگلش میں اسے کہتے ہیں ۔
9 men،morris
یقینا اپنی اپنی زبانوں میں کچھ اور ناموں گے ۔ بتائیے۔
اور کس نے کھیلا ہے؟
ہم نےتو یہ بچپن میں بہت کھیلا۔
جی ہاں کھیلی ہے، ہمارے ہاں اس کا نام ہے "قطار"
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے مجھے چیس بس beginner لیول کی آتی کے فی الحال۔
سکریبل میں تقرہبا مہارت تھی لیکن شاید آخری بار چار پانچ سال پہلے کھیلی تھی۔
لڈو بھی کھیلی ہے لیکن زیادہ پسند نہیں۔ مندرجہ بالا گیمز کی نسبت کم دماغ لگتا ہے اس میں۔
میں نے کافی عرصہ ٹیبل ٹینس بھی آنلائن کھیلی ہے، کیو نکہ وہ میری فیورٹ ہے۔ کیا کوئی اور بھی یہاں اس کا شیدائی ہے؟
 
Top