سیما علی
لائبریرین
ہم بھی یہی سوچ رہے تھےیہ کیا کھیل ختم ہوا اتنی جلدی ؟
ہم بھی یہی سوچ رہے تھےیہ کیا کھیل ختم ہوا اتنی جلدی ؟
ویسے آج تو کمال ہواہاں بھئی تیز رفتاری کا کمال ہے ۔
نہیں رکی ذرا بھیہاں بھئی تیز رفتاری کا کمال ہے ۔
کیسے بلائیںگُلِ یاسمیں ابھی تک غائب ہے ۔
کہاں ہو بھی مریم ؟ جلدی آؤ نااب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
مریم کہاں ہیں
قرینے سے کچھ کام میں مصروفگُلِ یاسمیں ابھی تک غائب ہے ۔
فوری چائے پیجیےقریب آؤ ذرا چائے بھی ٹھنڈی ہو گئی
عظیم میاں بھی ایک مرتبہ ہی آتے ہیںعجیب دن گزر رہے ہیں ۔