ہم گلگت بلتستان کے ہیں

ظفری

لائبریرین
زبردست تصاویر ہیں ۔ پچھلے سال ہم نے بھی اسکردو کا وزٹ کیا تھا ۔ کچھ تصایر ہیں ۔ ان شاءاللہ شئیر کروں گا ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اوپر باب لکھا ہے اور آپ نے درے کا پوچھا ہے۔ اس لیے کہہ رہی ہوں کہ یہ وادی کا دروازہ ہے، درے کے کوئی اور ہوئے۔ :)
در، دروازہ، درہ، باب ایک ہی تو چیز ہے۔
اچھا صبر میں پہلے لغت سے مدد لے لوں، ابھی آتا ہوں۔
 
Top