مریم افتخار
محفلین
کووں سے ہمدردی ہے تو محمد عبدالرؤوف بھائی آپ ان کی جگہ ڈر جائیں!!!:اللہ معاف کرے، ایسے کون پوچھتا ہے!!!

آخری تدوین:
کووں سے ہمدردی ہے تو محمد عبدالرؤوف بھائی آپ ان کی جگہ ڈر جائیں!!!:اللہ معاف کرے، ایسے کون پوچھتا ہے!!!
دیسی لے میں انگریزی ترجمہ پڑھ کر بتائیں۔ایک اور معلوماتی شے بتاتی ہوں تاکہ نیا لفظ آپ کی ڈکشنری میں بیٹھ جائے:
چٹا ککڑ بنیرے تے (لوک گیت سمجھ لیں) یعنی:
A -white-rooster-on-the-balcony
اس درے کا کیا نام ہے؟
دل دل میں تو ضرور ٹرائی کیا ہو گا۔دیسی لے میں انگریزی ترجمہ پڑھ کر بتائیں۔
دیسی لے میں انگریزی ترجمہ پڑھ کر بتائیں۔
آ ویٹ روسٹر آن دا بالکوووونی؟دل دل میں تو ضرور ٹرائی کیا ہو گا۔
بہت بہت شکریہ زیکزبردست شیئرنگ! بچے بہت تیزی سے زبان سیکھ جاتے ہیں
ذرا جلدی کیجئے گا، قبل اس کے محفل کی دکاں بڑھ دی جاوے۔زبردست تصاویر ہیں ۔ پچھلے سال ہم نے بھی اسکردو کا وزٹ کیا تھا ۔ کچھ تصایر ہیں ۔ ان شاءاللہ شئیر کروں گا ۔
یہ تو وادئ شگر ہے۔ شاید آپ باب خیبر اور درہ خیبر کے ساتھ مکس کر رہے ہیں؟ یا پھر ہمارا ضعف جغرافیہ وغیرہ۔۔۔۔اس درے کا کیا نام ہے؟
منتظرم استاد جی!زبردست تصاویر ہیں ۔ پچھلے سال ہم نے بھی اسکردو کا وزٹ کیا تھا ۔ کچھ تصایر ہیں ۔ ان شاءاللہ شئیر کروں گا ۔
اوپر لکھا ہوا ہے بہنی۔۔۔ 🙂یہ تو وادئ شگر ہے۔ شاید آپ باب خیبر اور درہ خیبر کے ساتھ مکس کر رہے ہیں؟ یا پھر ہمارا ضعف جغرافیہ وغیرہ۔۔۔۔
بابِ شگر یا درۂ شگر کچھ بھی کہہ لیںیہ تو وادئ شگر ہے۔ شاید آپ باب خیبر اور درہ خیبر کے ساتھ مکس کر رہے ہیں؟ یا پھر ہمارا ضعف جغرافیہ وغیرہ۔۔۔۔
اوپر باب لکھا ہے اور آپ نے درے کا پوچھا ہے۔ اس لیے کہہ رہی ہوں کہ یہ وادی کا دروازہ ہے، درے کے کوئی اور ہوئے۔اوپر لکھا ہوا ہے بہنی۔۔۔ 🙂
در، دروازہ، درہ، باب ایک ہی تو چیز ہے۔اوپر باب لکھا ہے اور آپ نے درے کا پوچھا ہے۔ اس لیے کہہ رہی ہوں کہ یہ وادی کا دروازہ ہے، درے کے کوئی اور ہوئے۔![]()
اچھاااااااا۔ میں تو درہ گھاٹی کو سمجھتی رہی!!در، دروازہ، درہ، باب ایک ہی تو چیز ہے۔
اچھا صبر میں پہلے لغت سے مدد لے لوں، ابھی آتا ہوں۔
آپ درست سمجھتی رہیں 🙈اچھاااااااا۔ میں تو درہ گھاٹی کو سمجھتی رہی!!
اور ہم آج تک گھاٹ کی مؤنث کو گھاٹی سمجھا کئے۔اچھاااااااا۔ میں تو درہ گھاٹی کو سمجھتی رہی!!
شکر ہے یا اللہ پہلی بار!!!آپ درست سمجھتی رہیں 🙈
تو پھر آپ گھر چلے گئے؟اور ہم آج تک گھاٹ کی مؤنث کو گھاٹی سمجھا کئے۔
پھر بھی کوشش کر رہا ہوں کہ کسی طرح کھینچ تان کر اسے اپنی پسند کا چولا پہنا سکوںشکر ہے یا اللہ پہلی بار!!!