تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

یاز

محفلین
آخو۔۔۔ یہ گاتے ہوئے
لاہور شہر توں جنج چڑھی تے ڈھول پشاوروں کھڑکے
کراچی تک دل دھڑکے

تہاڈی پنجابی بہت ودھیا ہو گئی اے عاطف بھیا۔
کہہ دیں کہ آپ کھانا وانا کھا کے آئی ہیں، اور ابھی مزید بھوک بالکل نہیں ہے۔ تاکہ میں بھی اس لڑی میں چین سے مراسلت کر پاؤں، ورنہ تو کبھی نگاہ انگوٹھوں کی جانب اور کبھی گردن کی جانب۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہہ دیں کہ آپ کھانا وانا کھا کے آئی ہیں، اور ابھی مزید بھوک بالکل نہیں ہے۔ تاکہ میں بھی اس لڑی میں چین سے مراسلت کر پاؤں، ورنہ تو کبھی نگاہ انگوٹھوں کی جانب اور کبھی گردن کی جانب۔
ایویں کہہ دوں۔۔۔ کھانا تو شاموں شام کھا لیا تھا۔ ابھی تو خربوزہ کھایا ۔ اب یہ مت پوچھئیے گا کہ خربوزہ چھری پہ گرا تھا یا چھری خربوزے پہ۔۔۔ جیسے بھی ہوا، کٹ گیا تھا۔
 
Top