گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مطلب کہ انگوٹھے وی رہن دیںنئیں اس سے زیادہ تو ان کے الیکٹرون آؤٹر شیل سے بھی باہر رہتے ہیں، وزن وہی ہے!
مطلب کہ انگوٹھے وی رہن دیںنئیں اس سے زیادہ تو ان کے الیکٹرون آؤٹر شیل سے بھی باہر رہتے ہیں، وزن وہی ہے!
شاعر کا محبوب ضرور کوئی anaesthetist ہو گا۔ساری دنیا یہ سمجھتی ہے کہ سودائی ہے
اب مرا ہوش میں آنا تری رسوائی ہے
کارڈ تو ہیں مگر آپ کو کیوں دکھائیں، آپ نے کبھی انہیں دکھائے؟ککڑ انسان ہوتے تو ان کے شناختی کارڈ بھی ہوا کرتے۔
پہلی نظر میں لگا کہ لکھا ہے۔۔۔۔ ککڑ "برو" مان جائیں گے۔ککڑ برا مان جائیں گے
نئیں نئیں، شوق سے کاٹیں! مگر وزن ایسے کم نئیں ہوتے لڑکیمطلب کہ انگوٹھے وی رہن دیں
اس طرح تو سب ککڑوں کا شناختی نشان ایک جیسا ہی ہوتا کہ سر پر کلغی۔ اس لئے شاید ان کے شناختی کارڈ نہیں ہوتے۔ککڑ انسان ہوتے تو ان کے شناختی کارڈ بھی ہوا کرتے۔
کرئیر کا سوال ہے بابا!شاعر کا محبوب ضرور کوئی anaesthetist ہو گا۔
یاں ککڑوں کو بھی میسر نہیں انساں ہوناہاں بھئی، ککڑ انسان نئیں ہوتے کیا!!
برو ہی سمجھ لیا ہوتا۔ آخر کو ککڑوں سے بھائی چارہ کیا ہی جا سکتا ہو گا۔پہلی نظر میں لگا کہ لکھا ہے۔۔۔۔ ککڑ "برو" مان جائیں گے۔
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️گھر میں سودا بھی نہیں، جیب میں پیسہ بھی نہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣یاں ککڑوں کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
تو کیا سیدھا گردن کو نشانہ بنائیںنئیں نئیں، شوق سے کاٹیں! مگر وزن ایسے کم نئیں ہوتے لڑکی
یہ شاعر ہی تھے پہلے، بعد میں انسان بنے!🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
واہ کیا بات ہے
چربی کوتو کیا سیدھا گردن کو نشانہ بنائیں
چٹا ککڑ ہےیاں ککڑوں کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
😅😅😅😅😅😅یہ شاعر ہی تھے پہلے، بعد میں انسان بنے!
بنیرے تےچٹا ککڑ ہے
شاباش بھئی۔ یہ لڑکی میرے ساتھ ہے۔نئیں نئیں، شوق سے کاٹیں! مگر وزن ایسے کم نئیں ہوتے لڑکی
😊😊😊😊😊بنیرے تے