تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اندازہ کیوں۔۔ زاویہ جات کی بالکل درست پیمائش کر کے ٹکر مارا کریں، تا کہ یادداشت پوری طرح جاوے اور تین گھنٹے کی فلم کے اختتام کے قریب واپس آوے۔
جب شارٹ فلم ہی بیزار کر دیتی ہے تو تین گھنٹے کی فلم کا رسک کون لے۔
ہم ٹکر مارتے نہیں۔ بس لگ جاتی ہے۔ جب بھی غور و فکر کریں اپنی چوٹوں پر، کبھی یاد نہیں آیا کہ اس میں ہمارا ارادہ شامل تھا۔
 
جب شارٹ فلم ہی بیزار کر دیتی ہے تو تین گھنٹے کی فلم کا رسک کون لے۔
ہم ٹکر مارتے نہیں۔ بس لگ جاتی ہے۔ جب بھی غور و فکر کریں اپنی چوٹوں پر، کبھی یاد نہیں آیا کہ اس میں ہمارا ارادہ شامل تھا۔
ارادہ چوٹ کا نہیں کرنا ہوتا۔ چوٹ سے بچنے کا ٹرائے کر کے دیکھیں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس مراسلے کا مقصد آپ کو محفل کے زنان خانے سے انٹروڈیوس کرانا تھا ۔ آپ لوگ ہمارے بعد وہاں جاتے رہے ہو کہ وہ لڑیاں گرد میں دب چکیں؟
ہمیں تو جو لڑی یا مراسلہ لاگ ان ہوتے نظر آیا، ہم نے اسی کو آغاز سمجھا۔ اور بارہا یہ بات سننے کو ملی کہ
گل یاسمیں اس لڑی کا پہلا مراسلہ تو پڑھا تھا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگرچہ اس بات میں صداقت کی واضح نشانیاں موجود ہیں لیکن پھر بھی ہم اس بابت 'توبہ توبہ' کے ورد کو زیادہ ترجیح دیں گے۔
یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اتنی توبہ توبہ کہ
سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے
 
Top