تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یاز

محفلین
لو بھلا وہ کیوں۔۔۔۔ اپنا اندازہ ہی کام دے جاتا ہے۔ آخر کو پیچ ورک کا اتنا کام جو کیا ہے۔
اندازہ کیوں۔۔ زاویہ جات کی بالکل درست پیمائش کر کے ٹکر مارا کریں، تا کہ یادداشت پوری طرح جاوے اور تین گھنٹے کی فلم کے اختتام کے قریب واپس آوے۔
 
Top