گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہیلمٹ تو نہیں پہنا مگر چائے کی پیالی پہنچ سے دور رکھی ہے۔چوٹیں تو آ آ کے انہیں لگتی ہیں۔ پیلا ہیلمٹ پہن کے تو نہیں چائے پینے بیٹھتیں گل یاسمیں؟
ہُن پئی ٹھنڈ۔۔۔؟؟؟
ہیلمٹ تو نہیں پہنا مگر چائے کی پیالی پہنچ سے دور رکھی ہے۔چوٹیں تو آ آ کے انہیں لگتی ہیں۔ پیلا ہیلمٹ پہن کے تو نہیں چائے پینے بیٹھتیں گل یاسمیں؟
کیک رسک لینے سے چوٹیں تبھی آ سکتیں، اگر بیکری سے بغیر پیمنٹ اٹھا لانے کی کوشش کرتے تو۔رسک نہ لیتیں تو اتنی چوٹیں کیسے ہوتیں؟
کوئی پانچ چوٹیں پہلے یقین ہو گیا تھا کہ کوئی ہڈی ہے ہی نہیں کہ ٹوٹے۔ لیکن ابھی خیال آیا کہ آپ وولورین تو نہیں
وہی تو۔۔۔۔ لیکن قصہ ہڈیاں تڑوانے کا حصہ نہ بنا پائے یہ رسک ہمیں۔ الحمد للہ
سلیمانی ٹوپی کو۔۔سلیمانی ٹوپی پہنا ہوا کسے دکھائی دیتا ہے
رسک نہ لیتیں تو اتنی چوٹیں کیسے ہوتیں؟
یہاں Risk کا ذکر ہو رہا یا Rusk کا؟یعنی آپ رسک وغیرہ نہیں لیتیں؟
بالکل۔۔۔۔ اسی طرح جیسے میکوں چوٹ لگنے سے پہلے پتہ نہیں چلتا کہ سر ٹکرایا کس چیز سے تھا۔"گل" یہ لفظ بھی اونٹ کی کروٹ کی طرح ہے ، لینے سے پہلے پتا ہی نہیں چلتا۔
گَل، گُل، گِل
چائے کی دوری سے ٹھنڈ نہ بھی پڑے مگر قربت سے گرمی بہت بڑھتی ہے۔ہیلمٹ تو نہیں پہنا مگر چائے کی پیالی پہنچ سے دور رکھی ہے۔
ہُن پئی ٹھنڈ۔۔۔؟؟؟
چوٹیں اور چوٹیاں کو باہم مدغم کرنا آپ کی کہساروں سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔کوئی پانچ چوٹیاں پہلے یقین ہو گیا تھا کہ کوئی ہڈی ہے ہی نہیں کہ ٹوٹے۔ لیکن ابھی خیال آیا کہ آپ وولورین تو نہیں
اب تو Curse کا شروع ہو گیا۔۔یہاں Risk کا ذکر ہو رہا یا Rusk کا؟
اپنی مرضی ہے۔۔۔ جس کا بھی سمجھ لیںیہاں Risk کا ذکر ہو رہا یا Rusk کا؟
بشرطیکہ محبوبہ کا نام چائے رکھ دیا ہوچائے کی دوری سے ٹھنڈ نہ بھی پڑے مگر قربت سے گرمی بہت بڑھتی ہے۔
غربت سے بھی گرمی بڑھتی ہے کہ پنکھا کم کم چلاتے بجلی بچانے کو۔قربت سے گرمی بہت بڑھتی ہے۔
بہن یہ زنان خانے کی باتیں ہیں!بشرطیکہ محبوبہ کا نام چائے رکھ دیا ہو
عنقریب معاملہ جرس تک بھی پہنچے گا۔اب تو Curse کا شروع ہو گیا۔۔
اور فرقت اور باقی قافیوں سے؟غربت سے بھی گرمی بڑھتی ہے کہ پنکھا کم کم چلاتے بجلی بچانے کو۔
ہاں لیکن وہ چوٹیں میکوں ہر گز نہ آتیں کیونکہ ہم بیکری سے لانے کی بجائے خود بیک کرنے کی زحمت کر لیتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ کچن میں کوئی حادثہ نہ پیش آئے جائے۔ اللہ نہ کرے۔کیک رسک لینے سے چوٹیں تبھی آ سکتیں، اگر بیکری سے بغیر پیمنٹ اٹھا لانے کی کوشش کرتے تو۔
اور پھر چرس۔۔۔۔۔۔۔عنقریب معاملہ جرس تک بھی پہنچے گا۔
جیومیٹری بھی ساتھ میں لے کر چلا کروبالکل۔۔۔۔ اسی طرح جیسے میکوں چوٹ لگنے سے پہلے پتہ نہیں چلتا کہ سر ٹکرایا کس چیز سے تھا۔
جیسے کل اسٹور روم سے اون تلاش کرتے ہوئے یاد ہی نہ رہا کہ بالکل سیدھ میں کھڑا نہیں ہونا بلکہ 65 کا زاویہ بناتے ہوئے پیچھے ہٹنا ہے۔ مگر واہ ری قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنکھا سامنے رکھ کر سر کو تیزی سے دائیں بائیں ہلا لیا کیجئیے ۔غربت سے بھی گرمی بڑھتی ہے کہ پنکھا کم کم چلاتے بجلی بچانے کو۔
جرس گھنٹی اور چرس گھنٹہ؟اور پھر چرس۔۔۔۔۔۔۔