تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

زیک

مسافر
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
"گل" یہ لفظ بھی اونٹ کی کروٹ کی طرح ہے ، لینے سے پہلے پتا ہی نہیں چلتا۔
گَل، گُل، گِل
بالکل۔۔۔۔ اسی طرح جیسے میکوں چوٹ لگنے سے پہلے پتہ نہیں چلتا کہ سر ٹکرایا کس چیز سے تھا۔
جیسے کل اسٹور روم سے اون تلاش کرتے ہوئے یاد ہی نہ رہا کہ بالکل سیدھ میں کھڑا نہیں ہونا بلکہ 65 کا زاویہ بناتے ہوئے پیچھے ہٹنا ہے۔ مگر واہ ری قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیک رسک لینے سے چوٹیں تبھی آ سکتیں، اگر بیکری سے بغیر پیمنٹ اٹھا لانے کی کوشش کرتے تو۔
ہاں لیکن وہ چوٹیں میکوں ہر گز نہ آتیں کیونکہ ہم بیکری سے لانے کی بجائے خود بیک کرنے کی زحمت کر لیتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ کچن میں کوئی حادثہ نہ پیش آئے جائے۔ اللہ نہ کرے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بالکل۔۔۔۔ اسی طرح جیسے میکوں چوٹ لگنے سے پہلے پتہ نہیں چلتا کہ سر ٹکرایا کس چیز سے تھا۔
جیسے کل اسٹور روم سے اون تلاش کرتے ہوئے یاد ہی نہ رہا کہ بالکل سیدھ میں کھڑا نہیں ہونا بلکہ 65 کا زاویہ بناتے ہوئے پیچھے ہٹنا ہے۔ مگر واہ ری قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیومیٹری بھی ساتھ میں لے کر چلا کرو
 
Top