سیما علی
لائبریرین
یہ بات سچ ہے جب دو متضآد لوگ نکاح کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں تو دوست بھی اچھے بن سکتے ہیںویسی ہمارا تو یہ بھی تجربہ ہے کہ دو مختلف یا متضاد مزاج کے افراد کی بھی بہت اچھی دوستی ہو جاتی ہے۔
یہ بات سچ ہے جب دو متضآد لوگ نکاح کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں تو دوست بھی اچھے بن سکتے ہیںویسی ہمارا تو یہ بھی تجربہ ہے کہ دو مختلف یا متضاد مزاج کے افراد کی بھی بہت اچھی دوستی ہو جاتی ہے۔
آمیناس جواب سے تو مجھے وارث مرحوم یاد آگئے۔ اللہ غریقِ رحمت کرے۔
میرا خیال ہے کہ شاید آج بھی آپ کی رائے چھ سال پہلے قائم کیے گئے نتیجے سے مختلف نہ ہو۔چنگا پھڑیا جے۔
ان دونوں جوابات کو "گلاس آدھا بھرا ہے" اور "گلاس آدھا خالی ہے" سمجھ لیں۔ اور ارتقا ہی سمجھ لیں کہ ان دس سالوں میں اتنا کچھ دیکھ چکے کہ آج ہم گلاس کو آدھا خالی قرار دینا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔
کبھی اس سے منسلک رہے؟بلاشبہ تدریس۔
ویسے تو پورا چہرہ ہی سچ بولتا ہے۔ یعنی چہرے کی جزئیات کو الگ الگ پرکھنا اتنا آسان نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال سے پیشانی اور ہونٹ سب سے زیادہ راز عیاں کرتے ہیں۔
پس ثابت ہوا کہ چہرہ شناسی کا معاملہ فارسی سے کوئی زیادہ مختلف نہیں!کہتے تو یہی ہیں کہ آنکھ ہی سچ بولتی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ ہم آنکھوں سے کہی کہانی پڑھنے میں زیادہ مہارت سے محروم ہیں۔
متفق و معلوماتی و پرمزاح و پسندیدہ وغیرہیہ بات سچ ہے جب دو متضآد لوگ نکاح کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں تو دوست بھی اچھے بن سکتے ہیں
تجربہ "کامیاب" رہا!!تجربہ بول رہا ہے!
یہ بتائیں کہ خوشگوار یا تلخ؟
سوال کی نوعیت کچھ نجی ہے تو آپ نظر انداز کر سکتے ہیں، ویسے تو مراسلے کی تحذیف اور ہماری تعطیل بھی آپ کا جمہوری حق ہے۔![]()
ان سے بھی زیادہ مذہب کی غلط سلط interpretation ۔میرا خیال ہے کہ شاید آج بھی آپ کی رائے چھ سال پہلے قائم کیے گئے نتیجے سے مختلف نہ ہو۔
یہ بتائیں کہ گلاس آدھا خالی ہے تک کے سفر کی بنیادی وجہ فی نفسہ مذہب رہی یا اہلِ مذہب کے رویے؟
پیشہ ورانہ طور پہ تو نہیں، لیکن ویسے شوقیہ لیکچر جھاڑنے یا پڑھنے پڑھانے کا موقع کافی بار ملا۔کبھی اس سے منسلک رہے؟
دریں چہ شکپس ثابت ہوا کہ چہرہ شناسی کا معاملہ فارسی سے کوئی زیادہ مختلف نہیں!
![]()
اے بسا آرزو کہ خاک شدہکیا یہ خواہش پوری ہو پائی تھی۔
اس کا گلاس کے خالی پن سے کیا کوریلیشن ہے؟ان سے بھی زیادہ مذہب کی غلط سلط interpretation ۔
بیرون ملک کھانے کے تجربات ٹھیک ہی رہے بشکریہ ترکی و عربی و پاکستانی و بھارتی ریستوران وغیرہ۔آپ چین اور امریکہ بھی گئے، وہاں کھانے کے تجربات کیسے رہے۔؟
یہی تو گلاس کا خالی پن ہے۔اس کا گلاس کے خالی پن سے کیا کوریلیشن ہے؟
ان کو جتنے فارسی جملے آتے ہیں سبھی اسی انٹرویو میں بلوا لیں گے ؟اب یوں مجھے متاثر کر لیں گے آپ!
![]()
جیسا کہ چینی سنچوان اور سربیین کھانے آپ کومصالہاتی قرابت داری کی وجہ سے بھائے ، تو جاپانی ریستوران میں کھانا ایسا ہی ہے جیسے کسی کافر کو جبرا کلمہ پڑھوانا۔اور اگر جان کی امان وغیرہ پاؤں تو سب سے مشکل صورتحال جاپانی ریستوران میں تھی۔
یہ تو طویل جواب کا متقاضی ہے۔ اللہ کا کرم ہے کہ گھومنے پھرنے کی بدولت بہت سی جگہوں کے بہترین اور مشہور کھانے وغیرہ ٹرائے کرنے کا موقع ملتا رہتا ہے۔نیز پاکستان کے مختلف علاقوں میں کھانے کے حوالے سے، اگر ہو سکے تو، کچھ تجربات اور مشاہدات شیئر کریں۔