مریم افتخار
محفلین
اس سے اگلا سوال یہ ہے کہ آپ بحث و مباحثہ کی گرما گرمی سے گریز وقت کے ساتھ ساتھ کرنے لگے یا یہinnate -habit تھی؟
اس کا جواب تو خاصا آسان اور اظہر من الشمس ہےہمارا اگلا سوال یہ ہے کہ آپ انسانوں میں کون سی خصوصیات دیکھ کر یہ سمجھتے ہیں کہ اس کو دوست بنانا ہے یا اس سے بچ کے رہنا ہے؟
جس چیز میں بھی تخلیق یا تخیل کا عمل دخل زیادہ ہو، دل تو وہی پہلے کڈھے گی۔اس سے اگلا سوال یہ ہے کہ سائنس دل کڈھ کے لے جاتی ہے یا آرٹ؟
میرا خیال ہے کہ اس کے جراثیم ابتدا سے ہی تھے، تاہم وقت کے ساتھ اس عادت میں مزید پختگی آتی گئی۔ کوشش یہی رہتی ہے کہ ترکی بہ ترکی جواب دے کر مباحثہ جیتنے کی کوشش نہ کی جائے، بلکہ اپنا موقف دوسرے یا دوسروں کو فقط بطورِ فوڈ فار تھاٹ دے دیا جائے، کہ اس معاملے میں میرا خیال تو کچھ یوں ہے، لیکن مجھے اس پہ اصرار یا سروکار نہیں ہے کہ آپ میرے خیالات سے اتفاق بھی ضرور کریں۔اس سے اگلا سوال یہ ہے کہ آپ بحث و مباحثہ کی گرما گرمی سے گریز وقت کے ساتھ ساتھ کرنے لگے یا یہinnate -habit تھی؟
یہ تو مشکل سوال ہے۔اگر آپ کے رئیل لائف کریکٹر کو سمجھنا ہو تو ریکمنڈڈ ریڈنگز کیا ہیں؟
کوئی سی دس کتب اور دس فلموں وغیرہ کی نشاندہی کیجیے۔یہ تو مشکل سوال ہے۔
ویسے ریکمنڈڈ ریڈنگز تو اردو محفل کے مراسلے بھی ہو سکتے ہیں۔
کتب کچھ کم نہیں ہو سکتیں؟کوئی سی دس کتب اور دس فلموں وغیرہ کی نشاندہی کیجیے۔
آپ سے گنتی کی قید اعلانیہ طور پر ہٹادی گئی ہے!کتب کچھ کم نہیں ہو سکتیں؟
کہ اتنی کتب پڑھی ہوتیں تو ہم خود قطب یا قطب نما وغیرہ ہوتے۔
فلمیں چاہے پندرہ بیس کر لیں۔
تشکر آمیز یا شکرگزار کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے (تھی).آپ سے گنتی کی قید اعلانیہ طور پر ہٹادی گئی ہے!
کتب کی ریکمنڈیشن کچھ مشکل ہے کہ ہمیں فکشن پڑھنا زیادہ پسند ہے۔ بہر حال کوشش کرتے ہیںکوئی سی دس کتب اور دس فلموں وغیرہ کی نشاندہی کیجیے۔
فکشن کا ٹیز دے کر شدید قسم کی زبردست نان فکشن کی فہرست!کتب کی ریکمنڈیشن کچھ مشکل ہے کہ ہمیں فکشن پڑھنا زیادہ پسند ہے۔ بہر حال کوشش کرتے ہیں
1۔ سب سے پہلے تو جارج آرویل کی 1984 اور Animal Farm کہ دماغوں سے زنگ اتارنے کو ان سےبہتر کیامل سکتا ہے۔
2۔ دی الکیمسٹ۔
3 ۔ میکیاولی کی دی پرنس
4۔ دی انارکی از ولیم ڈیلریمپل
5۔ مقدمہ از ابنِ خلدون ، ساتھ میں تاریخ بھی پڑھ لیں تو مزید بہتر ہے۔
6۔ After the Prophet by Lesley Hazleton
7۔ دو اسلام از غلام جیلانی برق۔۔ اس کا ذکر تو یہاں کئی مراسلوں میں ہو چکا ہے، بلکہ ایک لڑی بھی اس پہ بنائی تھی۔
اور دو تین فکشن سے بھی
Cathedral by Nelson DeMille
Silence of the Lambs by Thomas Harris
Origin by Dan Brown
ہمیں است و ہمیں است و ہمیں استفکشن کا ٹیز دے کر شدید قسم کی زبردست نان فکشن کی فہرست!
یہ فہرست بہت طویل بھی ہو سکتی ہے۔کوئی سی دس فلموں وغیرہ کی نشاندہی کیجیے۔
تجربہ بول رہا ہے!دوسری آپشن ہی زیادہ بہتر ہے۔
اس جواب سے تو مجھے وارث مرحوم یاد آگئے۔ اللہ غریقِ رحمت کرے۔یہ تو موج ہو جائے جناب۔ اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں وغیرہ
بہت سی کتب پڑھیں گے اور بہت سی فلمیں بھی۔
کیا یہ خواہش پوری ہو پائی تھی۔ویسے اِتنے بھی پراسرار نہ ہیں بھئی۔ اب کے سیالکوٹ کا چکر لگا تو انشاءاللہ ضرور ملاقات ہو گی۔
آپ چین اور امریکہ بھی گئے، وہاں کھانے کے تجربات کیسے رہے۔؟ نیز پاکستان کے مختلف علاقوں میں کھانے کے حوالے سے، اگر ہو سکے تو، کچھ تجربات اور مشاہدات شیئر کریں۔چکن بریانی اور نہاری
ایسا ماضی، حال اور مستقبل تھا محمدظہیر کا!مکالمے میں بتائیں گے ضرور۔